پاک فوج کا جوان دنیا کی تمام افواج میں بہترین ہے، آرمی چیف

راولپنڈی -آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سٹرائیک کور ملتان کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف نے خیبرپختونخوا اور فاٹا میں آپریشنز میں حصہ لینے والی ملتان کور کو سراہا۔ انہوں نے اس موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا دہشت گردی…

مسلم لیگ عزت والوں کی جماعت ہے، سیاسی آوارہ گردوں کا مجمع نہیں: خواجہ سعد رفیق

گوجرانوالہ -ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا 2013 میں 14، 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔ کراچی میں ایک دن میں 200 لوگ قتل کر دیئے جاتے تھے اور خیبرپختونخوا میں طالبان نے اندھیرنگری مچا…

ایشوریہ اور رنبیر کی ذاتی نوعیت کی تصویر نے ایک بار پھرہلچل مچادی!

ممبئی -فلم اے دل ہے مشکل میں رنبیر کپور اور ایشوریہ رائے کی کیمسٹری کو بہت ہی زیادہ پسند کیا گیا لیکن اس کے باعث ان کے سسرال میں ناراضی کی خبریں بھی سامنے آئیں۔ دونوں فنکاروں کی اب ایک 18 سال پرانی تصویر منظرعام پر آئی ہے جس نے…

قومی اسمبلی میں چوہدری نثار کے خلاف پی ٹی آئی کی تحریک التوا!

اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروادی، تحریک التواء پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی غلام…

جرمن اخبار کے سوشل میڈیا پیج پر پانامہ پیپرز کے مذید انکشافات!

جرمن اخبار نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزاری مریم نواز کے پاناما پیپرز میں شامل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کچھ شواہد پیش کئے ہیں۔ جرمن اخبار ’’دی جرمنی ڈیلی‘‘ نے ٹویٹر پر اپنے سوشل میڈیا پیچ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جن لوگوں کو مریم…

طیبہ تشدد کیس: راجا خرم علی کے خلاف ایک اور مقدمہ !

گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں ایک اور محکمانہ انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  محکمانہ انکوائری آئندہ ہفتے شروع کی جائے گی ۔…

دوران سماعت سوالات فیصلہ نہیں ہوتے، جسٹس کھوسہ کی وضاحت !

پاناما پیپرز کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ دوران سماعت سوالات صرف سمجھنے کے لیے پوچھے جاتے ہیں، یہ سوالات فیصلہ نہیں ہوتے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ دوران سماعت جسٹس آصف…

خود کشی کی دھمکی کے بعد معافی !

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن اور صوبائی وزیر امداد پتافی کو ان کی 'بدتمیزی' پر معاف کردیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی کو چادر…

پاناما کیس بہت اہم دور میں داخل ہو جائے گا ، شیخ رشید کا میڈیا سے خطاب

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا ہاتھی وہی کا وہی کھڑا ہے.وکلاءثبوت پیش نہ کر سکے توکیس سنجیدہ ہو جائیگا .قطری خط سنی سنائی بات ہے جس کی کوئی حیثیت نہیں اور پاکستان سمیت دنیا کی کوئی عدالت سنی سنائی بات کو…