کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف!

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیرھویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاورزلمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے4 وکٹوں پر 174 رنز بنا لیے ہیں۔ شارجہ میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے تیرھویں میچ میں پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو…

چین کی امریکا کو بڑی وارننگ جاری!

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کے طیارہ بردار سمندری جہاز یو ایس ایس کارل ولسن نے جنوبی بحیرہ چین (ساؤتھ چائنا سی) میں 'معمول کے آپریشنز' کا آغاز کیا ہے۔ اس جہاز کو جنگي جہازوں کی معاونت بھی حاصل ہے۔ کچھ روز قبل ہی چین کی وزارت خارجہ نے…

ہائیڈرو پاور پراجیکٹ شیخوپورہ کا 100 میٹر پل گرگیا!

شیخوپورہ -خانپور نہر پر پونے 2 ارب کی لاگت سے زیر تعمیر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ آزمائش کے دوران پانی کا بہاؤ برداشت نہ کرسکا اور 100 میٹر طویل پل نیچے آگرا۔ ذرائع کے مطابق  شیخوپورہ میں خانپور نہر پر زیر تعمیرہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر آزمائشی  طور پر پانی چھوڑا گیا…

سینئر صحافی کا آئی ایس آئی پر بہت بڑا الزام !

اسلام آباد ۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ شریف خاندان پر تنقید کرنے کے باعث انہیں آئی ایس آئی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ارشد شریف…

حیدر آباد کریکر دھماکے میں 15 افراد زخمی!

حیدر آباد -سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کے اوپر سے پھیکے گئے کریکرکے پھٹنے سے  15افرادزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی پل کے اوپر سے نامعلوم افراد نے کریکر  تھانہ مکی شاہ سے کچھ فاصلے پر پرانے جوتے فروخت کرنے والی  دکان کے سامنے پھینک…

پشاور زلمی کے آئن مورگن کا شوکت خانم ہسپتال کے لیے بڑا اعلان!

شارجہ -پشاور زلمی کے کھلاڑی آئن مورگن نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ آج کے میچ کے بعد میری کٹ کا تمام سامان شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بچوں کو دے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پی ایس ایل کھیلنے والے چار کھلاڑیوں کو دورہ ویسٹ…

حکومت مردم شماری کیلئے مکمل طور پر پرعزم !

اسلام آباد۔ سیکرٹری شماریات ڈویژن ڈاکٹر شجاعت نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم شماری کیلئے بھرپور تیاری کی ہے۔ تمام سٹاف قومی جذبے کے تحت اس قومی فریضے کو انجام دینے کیلئے تیار ہے۔ شماریات ڈویژن کی تیاری سے مطمئن ہیں۔ مردم شماری میں شفافیت اور معیار یقینی بنائیں…

آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آفیسرز سے خطاب میں کتاب”آرمی اینڈنیشن“پربات کی خبرغلط ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے اکاﺅنٹ پر ایک ٹوئیٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا…

افغان باشندے دہشت گردی کے علاوہ اور بھی جرائم میں ملوث ، حیران کن تفصیلات !

لاہور۔ صوبائی دارالحکومت میں 80 ہزار رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان باشندے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے علاوہ اسلحہ اور منشیات کی بھی بڑے پیمانے پر سمگلنگ کر تے ہیں جبکہ گاڑی چوری میں بھی سب سے زیادہ افغانی اور علاقہ غیر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔…

سیہون بم دھماکے کے مزید 3 سہولت کار گرفتار !

سیہون۔ درگاہِ قلندر پر ہونے والے بم دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے سکیورٹی فورسز کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے سے مزید تین سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حبیب، عزیز اور حفیظ اور نامی ملزمان کا تعلق بھی…