پاکستانی بنک کی پہلی خاتون سربراہ کا تقرر!

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے سیما کامل کو بینک کا نیا صدر اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ سیما کامل سبکدوش ہونے والے سی ای او وجاہت حسین کی جگہ یہ ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کا ’ٹائیر آئی کیپیٹل‘…

میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا!

کراچی -سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ امتحانات کا آغازہوگیا ہے، جنرل گروپ میں 45 ہزارسے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کا اگلا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا…

حکمراں جماعت کا قائداعظم کا آبائی گھر مسمار کرنے کا مطالبہ!

ممبئی -بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رکنِ اسمبلی پرساد لودھا نے مطالبہ کیا ہے کہ ممبئی میں قائداعظمؒ کی آبائی رہائش گاہ ’جناح ہاؤس‘ کو مسمار کردیا جائے۔ مہاراشٹر اسمبلی کے رکن بی جے پی پرساد لودھا نے ایوان سے مطالبہ کیا کہ جناح…

شالیمار ایکسپریس کراچی کے لیے روانہ

شالیمار ایکسپریس کو نئی کوچز کے ساتھ لاہور سے روانہ کر دیا گیا۔ شالیمار ایکسپریس اب براستہ ساہیوال کراچی پہنچے گی۔حادثے کے بعد لاہور سے ریلیف انجن جائے حادثہ پر پہنچا اور متاثرہ ٹرین کی9 بوگیاں اور مسافروں کو لیکر صبح سویرے لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا ۔ جہاں نئی…

ٹرین حادثہ ٹرک ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا، وزیرریلوے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پھاٹک پر عملہ موجود تھا ، ایکسل خراب ہونے کے باعث ٹرک ریلوے ٹریک پر موجود تھا، ٹرک ڈرائیور جلد بازی نہ کرتاتو حادثہ نہ ہوتا۔انہوں نے کہا کہ امدادی اداروں نے بروقت پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں جس…

شالیما ایکسپریس اورآئل ٹینکر میں تصادم، ٹرین آگ کی لپیٹ میں آگئی!

شیخوپورہ -لاہور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین شیخوپورہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس سے ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگ گئی اور اس کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے جھلسنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین…

موبائل فون پر یہ شرمناک ترین کام کرتے پکڑے جانے والوں کے لئے سخت سزا کا اعلان !

ایڈنبرا۔ کچھ لڑکیاں اپنے بے وفا محبوب یا لڑکے اپنی بے وفا محبوبہ سے کچھ ایسا بدلہ لیتے ہیں کہ ان کی قبل ازیں بنائی گئی قابل اعتراض تصاویر یا ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کر دیتے ہیں یا واٹس ایپ کے ذریعے پھیلا دیتے ہیں۔ سکاٹ لینڈ میں گزشتہ کچھ…

چینی یونیورسٹیز میں اردو پڑھانے کا اعلان !

بیجنگ ۔ اب چینی طالب علم بھی اردو زبان سکیھیں گے .چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ ایغور کی دو جامعات نے انڈر گریجویٹ نصاب میں اردو اور فارسی کو شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ شی ہیزی یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز  کے مطابق سنکیانگ…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور بول ٹی وی کو سخت سزا !

اسلام آباد ۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی نے نجی  چینل’’بول  ٹی وی‘‘ کے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو اپنے پروگرام ’’ایسا نہیں چلے گا ‘‘ میں نفرت انگیز مواد نشر کرنے کا مرتکب قرار دیتے ہوئے  ٹی وی چینل انتظامیہ کو غیر مشروط معافی کے…

پیمرا نے اے آر وائی کو نوٹس جاری کر دیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے جمعہ کے روز اے آر وائی نیٹ ورک کو تین شو کاز نوٹس جاری کیے ہیں ۔ ان میں سے ایک نوٹس وزیر اعظم کے خلاف تبصرہ کرنے پر جاری کیا گیا ہے۔ کچھ دن قبل شاہد لطیف نے ایک مہمان کی حیثیت سے…