ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ

ہم کسی بھی مسئلے کو مسئلہ نہیں سمجھتے۔میں خود اسی سوچ میں ہوں کہ پاکستان جیسے ملک کا جو اپنی کسی بھی کَل کی درستی کا دعویٰ نہیں کر سکتا، میں مسئلہ کیوں مسئلہ نہیں سمجھا جاتا اور اگراپنے اردر گرد مسئلوں کو ڈھونڈ بھی لیا جائے تو سب سے…

اسلامی فکر کی اشاعت کا عمرانی مطالعہ

تہذیبیں ایک دوسرے سے کس طرح متاثر ہوتی تھیں یا ایک تہذیب میں تبدیلی کن عوامل سے وقوع پذیر ہوتی۔اس کے بارے میں ماہرین کی متفقہ رائے ہے کہ زمانہ قدیم میں تہذیبوں کے مابین رابطے کے دو ہی ذرائع ممکن تھے ایک ؛جنگ اور دوسرا؛ تجارت۔ اگر ہم تہذیبوں…

ڈرون کا استعمال غلط ہے یاڈرون ہی غلط ہیں؟

ڈرون حملوں کے حوالے سے پاکستان میں بہت متنازعہ بحث جاری ہے۔ ایک بہت بڑا طبقہ ڈرون حملوں کو ملکی سالمیت کی خلاف ورزی اور شدت پسندی کا موجب قرار دیتاہے۔جب کہ دوسرا طبقہ جو بہت قلیل تعداد میں پاکستان میں موجود ہے ڈرونز کو ملکی سلامت کے لیے ناگزیر…

استاد کا رویہ تعلیمی اداروں کا کلچرہوتا ہے

پچھلے دنوں اسلام آباد کی ایک تنظیم Society for the Protection of the Rights of the Child نے ایک سروے کروایا۔ یہ سروے سکول طلبا پر ہونے والے تشدد پر مبنی چند سوالات پر مشتمل تھا۔ مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ 76فیصد والدین اپنے بچے کو سزا دینے…

ہم سب کچھ جانتے ہیں مگر کچھ نہیں جانتے

کل مجھے ایک طالب علم نے غالب کے ایک مشہور شعرکی تشریح کے دوران عجیب سا سوال کر کے لاجواب کر دیا۔ شعر تو آپ نے سنا ہو گا: مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی موت آتی ہے ، پر نہیں آتی اُس نے پوچھا کہ’’ یہ کیا بات ہوئی…

تیرے گھر جیسا میرا گھر نہیں(نظم)

ماں ___تمھارے دکھ ہم سے دوگنے ہیں تم بوڑھی ہو گئی ہو اور ہم کو بوڑھا ہوتے دیکھ رہی ہو ہمارے سکول بیگ میں ’’لنچ بکس‘‘ کی لذت بھر کے تم سوچا کرتی زندگی کا میٹھا رَس یہی ہے ہاں، وہ شہد بھرے جذبوں کے لقمے ہم دفتروں کی ذلت…

سماجی تبدیلیاں اورطوائف کلچر

پچھلی ایک ڈیڑھ صدی میں جہاں فکری حوالے سے بہت سی تبدیلیاں واقع ہوئیں۔ اسی طرح ثقافت اور کلچر نے بھی اپنی بہت سی جگہوں کو خالی کیا یا پہلے سے موجود رسمات کو تبدیل کر لیا۔نئی سماجیات نے پہلی والی سماجیات کو رد کر دیا یا اُن میں اضافہ…

جے جے کی کپڑوں کی دکان

مجھے جے جے کے بوتیک پر کئی بار جانے کا اتفاق ہوا ہے۔ مگر حسنِ خوبی یا بد قسمتی کہیں کہ میں کبھی بھی خریداری نہ کر سکا۔اب آپ کہتے ہوں گے کہ آپ کرنے کیا جاتے تھے تو جناب میں اکیلا کبھی بھی نہیں گیا ہمیشہ کسی دوست یا…

مشرف کا ٹرائل ایک لائبریری میں ہو رہا تھا

یہ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے حکومتِ وقت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی گردن کا سریا نکال کے اُس کے گلے کے لیے رسّی کا بندوبست کرنے کا حتمی فیصلہ کیا تھا۔ اس ضمن میں عدالتِ عظمیٰ نے نہایت اہم فیصلہ کیا اور تین ججز پر مشتمل ایک…

بارش اور رابی کے لیے (نظمیہ کہانیاں)

______________________________ بارش بارش ہو رہی تھی۔ مگر اس دن مجھے تیز بخار تھا، میں بارش کو خوش آمدید کہنے باہر نہیں نکل پا رہا تھا۔رابی نے مجھے بارش کی آواز سنائی اور باہر چلنے کو کہا۔ میں رابی کو انکار نہ کر سکا اور لمبا اوور کوٹ پہن کے بارش…
123