سوچتا ہوں کہ نئے سال پہ کیا پیش کروں

سوچتا ہوں کہ نئے سال پہ کیا پیش کروں گزرے ایام کی تلخی یا سزا پیش کروں سوچتا ہوں کہ نئے سال پہ کیا پیش کروں سالہا سال زمانے میں گنہگار رہے ہر گھڑی درد و اذیت کے سزاوار رہے نسلِ انساں کو صلیبوں پہ چڑھانے والو ہم کفن پوش…

کرسمس اور یومِ قائد مبارک

مذہبی تہوار اپنی اصل روح میں محبت، رواداری اورباہمی میل ملاپ کا خوبصورت اِظہار ہیں جو معاشرے کے مختلف طبقات کے درمیان سماجی رشتوں کو فروغ دیتے ہیں۔ان کی بدولت ہی انسانوں کو مل جل کر رہنے اور ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرتے ہوئے ساتھ چلنے کا موقع…

پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلا سکھ کھلاڑی

پاکستانی سماج میں مذہبی ا نتہا پسندی کے بیانیے نے اقلیتوں کو نہ صرف عدمِ تحفظ کے احساس سے دوچار کیا ہے بلکہ انہیں ریاست سے بھی ہمیشہ گِلہ رہا ہے کہ قومی سطح پر ان کی صلاحیتوں اور خدمات کا مناسب اعتراف نہیں کیا جاتا۔تحریکِ پاکستان سے لے کر…

روہنگیا کے مسلمان

کسی بھی ملک میں اقلیت کے ساتھ روا رکھا جانے والا امتیازی سلوک بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔لیکن میانمار(برما) کی بدھؔ حکومت روہنگیا ؔ مسلمانوں کے ساتھ مسلسل اِنسانیت سوزسلوک کر رہی ہے اور تقریباً ایک ملین سے زائد روہنگیا…

مذہب کی جبری تبدیلی پر پابندی، ویل ڈن

سندھ اسمبلی میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جبری تبدیلیء مذہب کو روکنے کے لئے بل کی منظوری یقینناً ایک خوش آئند اقدام ہے اوراب اِس حوالے سے مناسب قانون سازی بلا شبہ مذہبی اقلیتوں کے احساسِ عدمِ تحفظ کو دور کرنے میں ممد و معاون ثابت ہوگی۔ممبر…

عدالتی فیصلے نےٹھنڈ پا دتی!

وطنِ عزیز پاکستان میں مذہبی اقلیتوں پرامتیازی قوانین کی مشقِ سِتم کاسلسلہ ایک طویل عرصہ سے جاری ہے اور معاشرے میں پائے جانے والے انتہا پسند عناصر نے اِن قوانین کو اپنے متشددانہ رحجانات کے اظہار کے لئے کھلے عام استعمال کیا ہے۔ماضی میں انہیں قوانین کی آڑ میں اقلیتی…

سانحہء گوجرہ کے زخموں کا اندمال

مذاہب و عقائد کی درست تفہیم اول و آخر انسانی بھائی چارے اور رواداری کا عکسِ جمیل ہے۔مذاہب سے وابستہ اخلاقی تعلیمات معاشرے میں امن و آشتی کے فروغ کا موثرترین ذریعہ ہیں اور ان کی حقیقی روح پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دنیا کو یقینی طور پر امن و…

قانون ساز اداروں میں خواتین کی بے توقیری

میاں برادران کی حکومت کے وزیرِ دفاع نے ملک کے قانون ساز ادارے میں ایک خاتون رکن اسمبلی کے بارے میں دورانِ اجلاس جو ہتک آمیز الفاظ استعمال کئے ان پر سوائے ماتم کے کیا جا سکتا ہے۔ایک انتہائی اہم فورم اور قومی ادارے میں اس قسم کا اخلاق باختہ…

کامران مائیکل کی نئی وزارت اور اقلیتوں کے حقوق

بالآخر وہی ہوا جس بات کا خدشہ تھا۔۔۔اقلیتی سینیٹر کامران مائیکل کو وزارت پورٹس اینڈ شپنگ سے فارغ کر دیا گیا اور ان کی جگہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ میر حاصل خان بزنجو نے نئے وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ کا حلف اٹھا لیا۔جبکہ کامران مائیکل کو…
12