پاکستان کا جلوہ گاہ

میرے سلطان کا فاطمہ گل سے عشق ممنوع یہ عنوان ہے کراچی آرٹس کونسل میں جاری تھیٹر کا جو کہ تین مشہور ترکش ڈراموں کے ناموں کو ملا کر بنایا گیا ہے اور اسکی خاص بات ہے ان کرداروں کو ادا کرنی والی شخصیات جو ادا کارنہیں بلکہ سیاستدان ہیں…

امریکن ارادے تخیل سے تعبیرتک

کہتے ہیں وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا اورامریکی تاریخ میں تواکثراہم واقعات اچانک وقوع پذیر نہیں ہوئے خصوصاایسے حادثات جن کے امریکا اور پوری دنیا پر اثرات مرتب ہوئے ہوں۔ان میں قابل ذکر گیارہ ستمبر 2001کی صبح 8:46 ورلڈٹریڈ سینٹر کے انہدام کا واقعہ ہے۔اس…

کیا حجاب عملی زندگی میں خواتین کیلئے رکاوٹ ہے؟

آپکی کی رائے اور خیالات حجاب کے حوالے سے ذاتی اور پیشہ ورانہ تجربہ فائدے اور نقصانات کیاآپکو افراد اور معاشرے کے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ۔با حجاب خواتین کے بارے میں اُنکے ساتھ کام کرنے والے افراد کی رائے۔ کوئی یادگار واقعہ۔ جو پہلے بے حجاب زندگی…

آزاد خیال مغرب کی تنگ نظری

نہ جانے کس وقت میرا اللہ سے ربط قائم ہوا اور میں نے اسلام کوجاننے کی جدوجہد مزید تیز کردی۔میں نے نہ کبھی مسلمان ہونے کا سوچا تھا اور نہ ہی کبھی اسلامی کتب کا مطالعہ کیا تھا بس میں کچھ عرصے سے مسلمانوں اور ان کی معاشرت سے وابسطہ…

آخری معرکہ اور شام کی مقدس زمین

ایک امریکی ویب سائٹ ورلڈ سوشالسٹ کے مطابق پانچ سالہ شامی بچے امران کی کچھ روز پہلے شائع ہونے والی تصاویر امریکی اور یورپی ذرائع ابلاغ پر چھائی رہیں جو دراصل امریکی حمایت یافتہ باغیوں نے فراہم کی تھیں۔ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ سی این این نے بچے…

ہوشیار ،سائبر کرائم بل کے بعد آپ بھی گرفت میں آسکتے ہیں!

پہلے زمانے میں کہا جاتا تھا دیکھو اللہ دیکھ رہا ہے مگر اب جہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوں وہا ں لکھا ہوتا ہے خبردار آپکو کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے۔ سو ،اب آپ ہوشیار ہوجائیں اپنے موبائل فون ،لیپ ٹاپ پر کچھ بھی دیکھتے ہوئے آپکو…

بچے آپ کے، فرمانبردار غیر کے

بچے آپ کے اور فرمانبرداری کسی اور کی اب یہ نوبت آگئی ہے کہ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنی پڑی کہ ڈوریمون کارٹون پر پابندی لگائی جائے گویا ماں باپ اپنے بچوں کو روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں ا ب بچے اُنکا کہنا نہیں مانتے اس لئے اب زبردستی…