سالانہ پراپرٹی مارکیٹ رپورٹ برائے 2016ء

گزشتہ سے پیوستہ سال 2015ء پراپرٹی کی مارکیٹ کیلئے اچھا سال تھا تاہم 2016ء کی دوسری ششماہی میں معاملات کچھ اور تھے ۔گزشتہ سال کی پہلی ششماہی میں پراپرٹی کی مارکیٹ میں اچھے رحجانات دیکھنے میں آ رہے تھے، تاہم پراپرٹی کے بارے میں نئے ٹیکس کے نفاذ نے پراپرٹی…

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی کا رجحان

جولائی 2016ء میں حکومت کی جانب سے ٹیکس کے نفاذ کے بعد سے پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں سست روی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ یہ سست روی قیمتوں میں کمی بیشی اور مارکیٹ سرگرمیوں کے حوالے سے ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے پورٹل Zameen.com کے مطابق اس…

پشاور کی پراپرٹی مارکیٹ ‘افغان مہاجرین کے بعد

پشاورپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ (کے پی) کا صوبائی دارلحکومت ہے ۔کے پی کے بالکل ساتھ ہی ہمسائیہ ملک افغانستان واقع ہے۔ماضی میں ہونے والی جنگوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیاسی عدم استحکام کے نتیجے میں افغانستان سے تقریباً تیس لاکھ مہاجرین نے پاکستان کی جانب…

گوجرانوالہ کا مستقبل

گوجرانوالہ پاکستان کا اہم صنعتی شہر ہے۔ اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ گوجرانوالہ دنیا کے ان سو شہروں میں سے ایک ہے جو تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہے ہیں۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ 2006ء سے 2020ء کے دوران دنیا کے تیزی سے ترقی…

پراپرٹی مارکیٹ رپورٹ 

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عمل میں آ چکا ہے۔جب اس کی خبریں مارکیٹ میں سر گرم تھیں تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی وجہ مارکیٹ میں پراپرٹی کی قیمتوں میں بہت کمی واقع ہوگی ۔ تاہم ابھی تک ایسا نہیں ہوا ہے ۔پاکستان کے سب سے…

رئیل اسٹیٹ کا روشن مستقبل

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ایک پر امید مستقبل کی جانب گامزن ہے۔اس مارکیٹ کے ماہرین کے مطابق اس امر کا قوی امکان ہے کہ 2016ء میں کافی تعداد میں رہائشی اور تجارتی منصوبوں کی وجہ سے رئیل اسٹیٹ کی مارکیٹ ترقی کی منازل طے کرے گی۔ملک بھر میں تعمیر…

کچی آبادیاں ، ایک اہم مسئلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں تقریباً نوے لاکھ گھروں کی کمی ہے ۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں اس وقت کم از کم نوے لاکھ گھروں کوفوری تعمیر کرنے کی ضرورت ہے ۔ دوسری جانب اگر ہم دیکھیں تو سالانہ…

تو آج پھر یاد آ رہا ہے

زندہ قومیں اپنے قومی ہیروز کی قدر کرتی ہیں،اُن کے ناموں کو زندہ رکھتی ہیں اور انہیں اپنی سر آنکھوں پر بٹھاتی ہیں لیکن ہم عجیب قوم ہیں کہ ہم اپنے ہیروز کو جیتے جی مار دیتے ہیں اور اُنکے مرنے کے بعد فاتحہ بھی شاید نہیں پڑھتے اور بھولنے…

ترقی کی شاہراہ پر گامزن۔۔۔فیصل آباد

فیصل آباد کا تاریخی نام لائل پور ہے ۔ یہ برٹش انڈیا کے زیر اہتمام اُن پہلے شہروں میں سے ایک تھا جو کہ مکمل منصوبہ بندی سے قائم ہوئے تھے ۔فیصل آباد کیلئے جگہ کو سر جیمز لائل پور نے پسند کیا تھا اور ایک رپورٹ کے مطابق اس…

زمین ڈاٹ کام مارکیٹ رپورٹ

ؒ ٓلاہور اورکراچی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹس میں سال کے شروع سے ہی سازگار ٹرینڈزدیکھے جارہے ہیں تاہم اسلام آباد کی پراپرٹی کی مارکیٹ میں 2016ء کی پہلی ششماہی میں سست روی دیکھنے میں آئی۔ زمین ڈاٹ کام کے اعدادوشمار کے مطابق ڈی ایچ اے لاہور کے فیزز VII سےIX…