نیازی کی بے نیازی اور اہل کراچی کی ناراضی

کراچی میں 2013 کے انتخابات میں 68000 ووٹ لے کر سب کو حیران کردینے والے این اے 256 کے امیدوار زبیرخان بھی بالآخر پی پی پی کو پیارے ہوگئے ،،، ایک ایک کرکے کراچی میں پی ٹی آئی کے پرانے ستون گرتے جارہے ہیں ،،، پہلے شاہنواز صدیق گئے پھر…

عجب شادی کی غضب داستان

آج میری شادی کی سلور جوبلی سالگرہ ہے یہ بات مجھے میرے بچوں نے یاد دلائی بیگم بتاتیں تو شاید یوں کہتیں کہ نو ہزار ایک سو پچیس دن ہوگئے۔۔۔ ایسی رفاقت کا حساب تو انگیلیوں کی پوروں پہ دھرا ہوتو کیا عجب ۔۔۔۔ بہرطوراللہ کی ایک نیک بندی نے…

لندن مافیا کی ریلی یا آئین کا جنازہ

بڑے پھوہڑ پن بلکہ کنفیوژن پہ مبنی اقدامات کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ نے کراچی کے مسئلے کو پہلے سے بھی زیادہ الجھادیا ہے اور اب برسر زمیں حقیقت یہ ہے کہ لندن میں 25 برس سے پڑے اینڈتے ایم کیوایم کے بانی و لندنی ڈان المعروف الطاف حسین نے ہماری ایجنسیوں…

'دنیا پاکستان' میں شائع ہونے والے سید عارف مصطفیٰ کے کالم پر جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا جواب

سید عارف مصطفیٰ کا وہ کالم جس پر جسٹس(ر) وجیہہ الدین نے جواب دیا، پڑھنے کے لیے کلک کیجئے محترم جناب عارف مصطفیٰ صاحب! آپ کا مکتوب ملا اور پڑھا! سیاسی لوگ، خاص طور پر فی زمانہ سیاسی لوگ نہ کبھی خود کچھ لکھتے ہیں اور نہ کسی لکھت کا…

جسٹس وجیہہ الدین احمد کے نام ایک کھلا خط

محترم و مکرم جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد صاحب اسلام علیکم گزشتہ ہفتے 19 دسمبر کو اپنے کئی احباب کے ساتھ ہونے والی روبرو ملاقات میں اور پھر بمورخہ 29 دسمبر 2016، آپکی اسلام آباد میں نئی تشکیل شدہ سیاسی جماعت 'عام لوگ اتحاد (اے ایل آئی )' کے بارے…

داتا کی نگری میں بزم ظرافت کا افتتاح 

الحمدللہ بزم ظرافت نے لاہور میں بھی کام کرنا شروع کردیا ہے اور آج بروز اتوار صبح دس بجے اسکی افتتاحی تقریب بزم ظرافت کے صدر جناب پروفیسر سلیم ہاشمی کی سرکردگی میں منعقد ہوئی ۔۔۔ اس تقریب کی کہانی تو خود ہمارے دوست سلیم ہاشمی کے قلم کی زبانی…

کس شیر کی آمد ہے کہ خود ہی کانپ رہا ہے

سنا ہے کہ آصف زرداری بڑے بڑے سیاسی پیمبر باندھ کے ڈرتے ڈراتے پاکستان یاترا پہ آنے والے ہیں ،،، دو ڈھائی برس قبل وہ دبئی جا چھپے تھے کہ یہاں پہ ایک جلسے میں بڑی سخت تقریر میں انہوں نے گول مول الفاظ میں آرمی اور اسکے چیف پہ…

کراچی آرٹس کونسل,انتخابات اورجملہ ہائے معترضہ

الحمد للہ اس برس کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات بہت بہتر فضاء میں ہو رہے ہیں کیونکہ گزشتہ برس کےانتخابات پہ کراچی شہر پہ مسلط دہشتگرد مافیا ایم کیوایم نے پوری شدت سے اثرانداز ہونے کی کوشش کی تھی اور اس وقت اسکا سورج پوری تمازت سے دمک رہا تھا…