لبرلز vs مُلا

ہوتا یہ ہے کہ جونہی لبرلز کا نام آتا ہے ، مولوی حضرات و مذہبی طبقات کچھ ایسے منہ بسورتے ہیں جیسے منہ میں انتہائی کڑوی گولی آ گئی ہو اور اِس کے بعد ان کے نتھنے پھول جاتے ہیں ، سر کے بال کھڑے ہو جاتے ہیں اور یوں…

کیا عورت محض ایک صارف؟

یہ خاتون میرے گھر کے قریب ہی رہتی ہیں ، شاید کسی مدرسے سے وابستہ بھی رہی ہوں ، اکثر اوقات محافل میلاد اور گھروں میں رکھے درس پہ خطیبہ کے فرائض فی سبیل اللہ ہی انجام دیتی نظر آتی ہیں ! اپنے گھر میں بھی حسب توفیق اسی قسم…

بَس کہانی

یہ بھی اپنی ہی طرز کی ایک بس تھی اور اپنی منزل و راستے پہ رواں دواں ۔۔۔۔ نہ صرف اس کا راستہ بڑا طویل تھا بلکہ بڑا رنگین۔۔۔۔۔ ہر طرح کے شوخ رنگوں سے سجا ۔۔۔۔۔ کبھی پہاڑ کبھی ندیاں، کبھی دریا اور جھرنے آ جاتے اور کبھی دور…

بانو قدسیہ

بانو آپا کی یاد کو تھامے جو میں عمر کی سیڑھیاں نیچے اتروں تو اپنے بچپن میں جا پہنچتی ہوں ۔ بس اتنا یاد پڑتا ہے کہ بانو آپا کا کوئی ڈرامہ دیکھا تھا ۔۔۔۔۔ اسے دیکھ کر دل اتنا پگھلا کہ عجیب سی کیفیت و رقت طاری ہو گئی…

چھت کا سوراخ

دیکھئے قبلہ یہ جو آپ کے اور میرے سر پہ چھت تنی ہے اس میں سوراخ ہیں، آپ نے یہ سوراخ شاید روشنی کے لیے ۔۔۔۔۔ بطور گزرگارہ ۔۔۔۔۔ کسی نظریہ ضرورت کے تحت بنائے ہوں گے ۔۔۔۔۔ مگر یہ تو بہت غلط کیا آپ نے ! دیکھئے تو ان…

تو بھی کافر ۔۔۔ میں بھی کافر

جشن میلاد النبیؐ  ہے اور کرسمس کی بھی آمد ہے ۔ میں اپنے اردگرد کے ماحول میں بکھرے تضادات کو دیکھتی ہوں تو سوچ میں پڑ جاتی ہوں ، یہ معاشرتی تضادات مجھے اندر تک دکھی کر جاتے ہیں، میں ان کو سوچ کر کڑھتی رہتی ہوں ! مگر میرے…

کوئی شرم ہوتی ہے، حیاہوتی ہے

بھلے زمانے تھے ۔۔۔۔۔ بھلے وقت ، دیہاتوں گاؤں میں چوپالیں جمتی تھیں۔۔۔۔۔ ان چوپالوں میں لسی، گڑ ، حلوہ یا گھر کی بنی پنیاں تواضح کے لئے پیش کر دی جاتیں ! ساگ ، مکھن گھر سے آ جاتے ، جو دال دلیا پکا ہوتا تندور کی روٹی کے…

مولوی صاحب کی چندا کا" چندہ "بھی ہو سکتا ہے

اور دراصل یہ ایک وضاحتی کالم ہے اور حفظ ماتقدم کے تحت تحریر کیا گیا ہے! قصہ کچھ یوں ہے کہ ہمارے کچھ قارئین کو غلط فہمی لاحق ہو گئی ہے کہ ہم مغرب پسند ہیں اور مولویوں سے خار کھاتے ہیں اور مولوی بے زار ہیں! اس لئے ہم…

قانونی نیکی اور ثواب

ابھی میں اس منظر کی گرفت میں ہوں جو آپ سے بانٹنا چاہتی ہوں ، دو باریش حضرات کہ جن میں پیچھے بیٹھے بزرگوار غالباً والد تھے صحت و عمر کے لحاظ سے ۔ پچھلے صاحب نے گود میں اک بکرے کو بڑی مضبوطی سے کس کر گود میں بٹھا…

میڈیا، مفتی اور قندیل بلوچ

ہمارا شتر بے مہار میڈیا ابھی جانے اور کیا کیا گل کھلائے گا۔ زیرو کو ہیرو بنانے اور ہیرو کو زیرو کرنے کے فن میں تو طاق ہے! کیا یہ کم بڑا المیہ ہے کہ میڈیا نے ہمارے ہیرو ہی بدل دئیے ! سب بھانڈ، میراثی اکٹھے کرکے انٹرٹینر کا…
12