اہم اسلامی ملک نے متنازعہ فلم پر پابندی لگا دی !

کویت میں مشہور فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کے ری میک میں ایک ہم جنس کردار کو دکھانے پر اسے سینیما گھروں سے ہٹا لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سنسر بورڈ کے حکام کی جانب سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم میں ولن کے کردار کو ہم…

خبرناک کی نیویارک میں دھوم 

جیو نیوز کے مقبول ترین کامیڈی شو نے ایک مرتبہ پھر ڈھیروں کامیابیاں سمیٹیں جب عنا یارہاب فاؤنڈیشن آف نیویارک نے اسے اس برس کا سب سے کامیاب شو کا ایواراڈ دیا ۔ شو کی اینکر عائشہ جہاں زیب کو ’’ کوئین آف الوکینس ‘‘ کا خطاب ، علی میر…

معروف گلوکارامانت علی کی اپنی شادی پرشرمناک حرکت پرمقدمہ درج!

فیصل آباد -شادی کی تقریب میں پابندی کے باوجود شیشے کا استعمال کر نے پر گلو کار امانت علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلوکار امانت علی کیخلاف اپنے ولیمے کی تقریب میں شیشے کا استعمال کرنے پر تھانہ مدینہ ٹاﺅن میں مقدمہ درج کیا گیا…

دیپکا پڈکون کا بین الاقوامی فلم میلے میں شرکت سے صاف انکار!

ممبئی -بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ’کانز‘ میں شرکت سے صاف انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ’کانزفیسٹول‘ میں شرکت کے حوالے سے خبریں خوب سرگرم تھیں تاہم جب…

سیف علی خان نے 25 کروڑ روپے کا فلیٹ کسے گفٹ کر دیا ؟ حیران کن انکشاف !

ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارسیف علی خان نے 25کروڑروپے کا نیا فلیٹ خرید لیا ہے اور یہ فلیٹ اُنہوں نے اپنے لیے ، اپنی بیوی کرینہ کپور یا بچے تیمورعلی خان کے لیے نہیں خریدا بلکہ اپنی ساس ببتا کیلئے ایک تحفہ ہے ۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سیف اورکرینہ…

کرینہ کپورنے 12 کلو وزن کیسے کم کر لیا ، راز کی بات پتا چل گئی !

ممبئی۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے3ماہ قبل ماں بننے کے بعد اپنا وزن 12 کلو کم کر لیا ، دوران زچگی کرینہ کپور ضرورت سے زیادہ موٹی ہو گئیں تھیں اور ان کا وزن بھی 18کلو بڑھ گیا تھا…

شاہد کپور کا اپنے اور کرینہ کے تعلقات کے بارے میں میڈیا میں حیران کن بیان !

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ ان کا ماضی محض ایک رازنہیں بلکہ دنیا کے لیے بہت بڑا راز ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراورشاہد کپورکے درمیان ایک لمبے عرصے تک رہنے والی گہری دوستی سے کون واقف نہیں، جس کے…

معروف پاکستانی اداکارہ کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا!

اسلام آباد -اداکارہ انعم عرف انوشے قتل کیس میں پولیس نے قاتل کا سراغ لگا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ انعم قتل کیس میں تحقیقات کے دوران پولیس اصل قاتل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی ہے، پولیس تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انعم کو…

کرن جوہر نے نئی فیلڈ جوائن کرلی!

ممبئی -بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر و ہدایتکار کرن جوہر اداکاری کے میدان میں ناکامی کے بعد گلوکار بن گئے۔ بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کانام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور وہ بھارتی فلم نگری میں ممتاز مقام رکھتے ہیں جب کہ کرن ڈائریکشن میں نام کمانے کے باوجودمیزبانی،…

معروف شخصیت نے پاکستان کی خوبصورت ترین گلوکارہ کو پانے کے لیے حد ہی کر ڈالی !

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماءمعروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگئے ہیں اور اپنے عشق کی نشانی کے طورپر پشاور کینٹ میں موجود کروڑوں روپے کا بنگلہ بھی تحفے میں دے دیا، یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان 2013ءیا اس سے بھی پہلے کا تعلق…