نئے نوکیا 3310 کی حیران کن تفصیلات آگئیں!

بارسلونا -نوکیا کے مشہور زمانہ موبائل فون 3310 کو دوبارہ متعارف کرانے کے اعلان کے بعد اب اس حوالے سے مزید معلومات منظرعام پر آگئیں۔ ٹیکنالوجی کی معلومات فراہم کرنے والی چین کی معروف ویب سائٹ “وی ٹیک” کے مطابق نوکیا کے نئے موبائل 3310 میں اینڈراؤنڈ نہیں ہوگا البتہ…

نریندر مودی نے خود کو گدھا قرار دے دیا!

لکھنؤ-انڈین ریاست اتر پردیش میں بھارتی گجرات کے ’’گدھے ‘‘پر ہونے والی سیاست ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ، نریندرا مودی ’’گدھے ‘‘ کے بھی پرستار نکلے ہیں اور اس کی’’محنت ‘‘ سے متاثر ہو نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گدھے کے اخراجات…

پاکستانیوں کو ائیرپورٹ پر ہی ویزہ جاری کرنے کا اعلان !

لاہور۔ نیپالی حکومت نے پاکستانی تاجروں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزا دینے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستانی تاجروں کا خیرمقدم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ بات نیپالی سفیر سیوالمسال ادھیکاری نے ایف پی سی سی آئی(پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کے دورے میں تاجروں سے خطاب…

خوبصورتی کی سزا ، نوکری سے فارغ !

لندن ۔ برطانیہ کے ایک ٹی وی چینل نے خاتون سٹاف کو صرف اس لیے نوکری سے نکال دیا کیونکہ وہ بہت خوبصورت تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 24 سالہ ایماہلس نے لندن کے ایک ٹی وی چینل میں نوکری کیلئے درخواست دی جو منظورکر لی گئی۔ وہ…

قاتلانہ حملے میں یمن کے آرمی چیف کی شہادت کی اطلاعات!

صنعا-یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں سرکاری فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں سرکاری فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل احمد سیف الیافعی ایک حملے میں شہید ہوگئے۔ عسکری…

مقبوضہ کشمیر میں مسلح حملے میں بھارتی فوج کا بڑا نقصان!

سری نگر -مقبوضہ کشمیرکےعلاقےشوپیاں میں بھارتی فوج کےپٹرولنگ دستےپرمسلح افرادنےحملہ کیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکےعلاقےشوپیاں میں بھارتی فوج کےپٹرولنگ دستےپرمسلح افرادنےحملہ کردیاہے۔ جس کے نتیجےمیں3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئےہیں :-…

لیبیا کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ، ذاتی محافظ شدید زخمی!

طرابلس -لیبیا کی قومی حکومت کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ طرابلس سے موصول خبروں میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے قومی حکومت کے وزیراعظم فائز السراج کی گاڑی کو دارالحکومت میں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ کہاجارہا ہے کہ حملہ آور وزیراعظم کو قتل…

قبلہ اول پر یہودی شرپسندوں کے انتہائی اقدام سے کشیدگی!

مقبوضہ بیت المقدس -اسرائیلی فوج اور پولیس کے حصارمیں یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 102 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی…

لندن پولیس کی پہلی خاتون چیف کا تقرر!

لندن -لندن پولیس فورس کی 188 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون میٹروپولیٹن پولیس کمشنر کی تعیناتی کی گئی ہے۔ کریسیڈا ڈک کو سر برنارڈ ہوگن کی ریٹائرمنٹ کے بعد لندن میٹروپولیٹن پولیس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کریسیڈا انسداد دہشت گردی کی سربراہی کر رہی…