دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر !

بیجنگ:چین میں اس سال دنیا کا ایک اور سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر ’’تیانہے 3‘‘ مکمل ہوجائے گا جو ایک سیکنڈ میں ایک ارب ارب یعنی ایک کوئنٹیلیئن (One quintillion) حسابات لگانے کے قابل ہوگا۔ اس اعتبار سے یہ دنیا کا پہلا سپر کمپیوٹر بھی ہوگا جو ’’ایگزا اسکیل‘‘ (1000…

اب مریض کے دل کی دھڑکن سے اہم طبی فائلیں کھولی اور بند کی جاسکیں گی!

نیویارک۔ اسٹیٹ یونیورسٹی نیویارک نے اینکرپشن (رمز نگاری) کا ایک نیا سسٹم بنالیا ہے جس کے ذریعے کسی مریض کے دل کی دھڑکن سے اس کی اہم طبی فائلیں کھولی اور بند کی جاسکیں گی۔ گزشتہ برس 2 کروڑ 70 لاکھ کے قریب طبی ریکارڈز ہیکنگ کے ذریعے آشکار کئے…

پاکستانی طالبات کا طب کی دنیا میں بڑا انقلابی کارنامہ!

کراچی -جامعہ کراچی اور سرسید یونیورسٹی  کے طالبعلموں نے دل کے دورے سے خبردار کرنے والا ایک آلہ بنایا ہے جو کسی مریض میں ہارٹ اٹیک کا پتا لگا کر خبردار کرسکتا ہے اور وہ قریبی عزیزوں کو ایس ایم ایس سے مطلع کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ جامعہ…

سردی لگتی ہو تو یہ زبردست طریقہ آزمائیں، سردی لگنا بہت کم ہوجائے گی

سردیوں میں اکثر لوگوں کو بہت زیادہ سردی لگتی ہے اور ہمارے یہاں تو ایسے لوگوں کے لیے طنزاً بھانت بھانت کے القاب بھی استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف جارجیا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ سردی کا لگنا انسانی مزاج کا حصہ نہیں بلکہ اس کی…

1 گھنٹے میں لاہور سے کراچی پہنچانے والی ٹرین

پاکستان میں ٹرینیں وقت پر پہنچتی ہیں یا نہیں، اس بارے میں ایک طویل بحث کی جاسکتی ہے مگر جنوبی کوریا میں تو اب آواز کی رفتار سے دوڑنے والی ریل گاڑی پر کام ہورہا ہے۔ جی ہاں واقعی جنوبی کوریا میں سپرسونک ٹرین کو چلانے پر غور کیا جارہا…

اب تصویروں سے امراض کی شناخت ممکن ہے!

لاس اینجلس -ایکس رے، سی ٹی اور ایم آرآئی سے امراض کی شناخت میں بہت مدد ملی ہے لیکن اب ایک نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے پیچیدہ امراض کی شناخت مزید ممکن ہوجائے گی۔ اس ٹیکنالوجی کی ابتدائی آزمائش بہت حوصلہ افزا ثابت ہوئی ہے۔ ہائپر اسپیکٹرل فیزر نامی اس تکنیک…

یاہو میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے!

سلیکان ویلی -ہوسکتا ہے کہ مشہور ای میل سروس اور سرچ انجن ’’یاہو‘‘ کا موجودہ نام آنے والے دنوں میں برقرار نہ رہے اور اس کی جگہ نیا نام ’’ایلٹابا‘‘ رکھ دیا جائے۔ ای میل سروس اور سرچ انجن یاہو اور ’’ویریزون‘‘ (Verizon) نامی کمپنی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں…

بیماریوں کا پتہ چلانے والی گھڑی !

فلوریڈا ۔ امریکی ماہرین نے بیماریوں اور جسمانی افعال میں پیچیدگیوں سے متعلق مطلع کرنیوالی گھڑی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ امریکی ماہرین ٹیکنالوجی نے کہا کہ بائیوسینسر کی مدد سے ذیابیطس، دل کی دھڑکن اور بخار کی علامات کا قبل ازوقت پتہ چلانے والے آلات کی تیاری ممکن ہے…

اب سردیوں میں گرمیوں کا لطف اٹھانا ممکن ہے

گال -سوئٹزرلینڈ کے انجینئروں نے گرمیوں میں حرارت جمع کرکے سردیوں میں اسے ایک بٹن دباکر خارج کرنے والے نظام کا ابتدائی نمونہ (پروٹوٹائپ) تیار کرلیا ہے۔ اسی سسٹم میں کچھ تبدیلیاں کرکے محفوظ کردہ حرارت کو ایک سے دوسری جگہ بھی بہ آسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے…

مخصوص چمگادڑوں کی تحقیق کا نتیجہ آپ کے رونگھٹے کھڑے کر دے گا!

انسانوں سمیت بیشتر جاندار کئی طرح کی خوراک پر آسانی سے زندگی گزار لیتے ہیں، یعنی جو چیز دستیاب ہو اور انہیں لذیذ لگے وہ کھا لیتے ہیں۔ مگر کچھ جاندار ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص غذا سے ہٹ ہی نہیں سکتے اور ان میں سے چمگادڑوں کی تین اقسام…