ویسٹرن یونین نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا!

نیویارک -امریکی حکام کے مطابق عالمی سطح پر پیسوں کی منتقلی کرنے والی کمپنی ویسٹرن یونین(ڈبلیو یو) نے اپنی سروسز کے ذریعے منی لانڈرنگ اور فراڈ کیے جانے کا اعتراف کرتے ہوئے صارفین کو 58 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر واپس کرنے پر راضامندی ظاہر کی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف…

سی پیک شمولیت کے لیے ایسا ملک سامنے آگیا کہ بھارت کی راتوں کی نیند حرام ہوگئی!

اسلام آباد -پاکستان میں جرمنی کی سفیراینا لیپل نے کہا ہے کہ جرمنی کی کمپنیاں پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بہتربنانے کیلیے سی پیک میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔ جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے اپنے خیالات کا اظہار مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کے ساتھ ملاقات میں کیا۔…

ہنڈا سوک کا نیا ماڈل متعارف، اس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

لاہور -ہونڈا کی مشہور و معروف گاڑی سوک کا2017 کا ماڈل مارچ میں دنیا کےمختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔اس گاڑی میں سابقہ ماڈل کے مقابلے میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے تاہم اس کا ڈیزائن 2016 جیسا ہی ہے جبکہ پانچ مسافروں…

نیشنل بنک کے صدر اچانک تبدیل!

لاہور -حکومت نے ملک کے اہم ترین سرکاری مالیاتی ادارے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے سربراہ احمد اقبال اشرف سے بعض امور پر اختلافات کے باعث انکی جگہ مسعود کریم شیخ کو نیا سربراہ تعینات کردیا ہے۔ ذرائع کو موصول ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق مسعود کریم شیخ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گندم کے بارے میں بڑا اعلان!

اسلام آباد -وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چار لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کے لیے 31 دسمبر 2016 کی مقررہ تاریخ میں 15 مارچ تک توسیع کر دی جائے۔ اس سلسلے میں پنجاب اور سندھ کی اضافی گندم برآمد کی جائے۔ اجلاس…

بلوچستان حکومت کا روس سے ایسا معاہدہ کہ آپ دنگ رہ جائیں گے!

حکومت بلوچستان نے روس کی ایک کمپنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی فراہمی آئندہ ماہ ہونے کی امید ہے۔ روس کے نشریاتی ادارے’تاس‘ کے مطابق حکومت بلوچستان اور روس کی کمپنی’رشین ہیلی کاپٹرز‘کے درمیان پہلے سول معاہدے…

کاروباری طبقے کے لیے امریکا سے بڑی خوشخبری!

کراچی -پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے والی 67امریکی کمپنیوں میں سے 78فیصد نے رواں سال پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی کمپنیوں کی اکثریت نے پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے کاروباری ماحول کو اطمینان…

مزدوری کے لیے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن رپورٹ!

اسلام آباد -وفاقی حکومت کی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی، موجودہ دور حکومت میں محنت کش پاکستانیوں کو روزگار کیلیے بیرون  ملک بھیجنے میں بھی نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران صرف 4132پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا جبکہ 10لاکھ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد -وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا جس کا اطلاق 16 جنوری 2017 سے ہوجائے گا اور نئی قیمتیں 31 جنوری تک برقرار رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

پاک افغان تجارت میں اربوں کی ایسی چوری کہ آپ حیران رہ جائیں گے!

اسلام آباد -پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور باہمی تجارت میں اربوں روپے کی انڈر انوائسنگ (ٹیکس و ڈیوٹی سے بچنے کیلیے مصنوعات کو کم ظاہر کرنا) کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ انڈر انوائسنگ لیدر کے جوتے، چائے کی پتی، پرفیوم، کاسمیٹکس، بجلی اور کھیلوں کے…