کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی تامارچ18.5فیصدکم

کراچی -پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ کو رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ (جولائی تامارچ)میں 1 ارب 60کروڑ ڈالر خسارہ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1 ارب 97کروڑ ڈالر خسارے سے 18.5فیصد کم ہے، ترسیلات زر میں اضافے اور درآمدی بل میں کمی  سے کرنٹ اکاؤنٹ…

ودہولڈنگ ٹیکس سے بینک ڈپازٹ پر منفی اثرات

کراچی: بینک لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے بینک ڈپازٹس پر پڑنے والے اثرات زائل ہوگئے۔ بجٹ میں نان فائلرزکے بینک لین دین پر 0.6فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیے جانے سے گزشتہ سال کے وسط میں بینکوں کو ڈپازٹ میں نمایاں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ اعدادوشمار کے…

بینکوں میں نوٹ مشینوں کا استعمال یقینی بنانے کی حکمت عملی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹوں کی گنتی اور رقوم کی ادائیگی کے لیے مشینوں کے استعمال پر مبنی حکمت عملی میں ترمیم کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گزشتہ روز جاری کردہ سرکلر کے مطابق کرنسی مینجمنٹ اسٹریٹیجی پر اب 2مرحلوں میں عمل کیا جائے گا،…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجہان

..پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس 100میں 1100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح…

ایشیائی اسٹاک ایکسچینجز میں تیزی کا رجحان

ہانگ کانگ، شنگھائی اور ٹوکیوا سٹاک ایکسچینجز میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 317.10 پوائنٹس کے اضافے سے 20028.86 پوائنٹس جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج سے کام کا آغاز کر دیا

. کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز کےانضمام سے قائم پاکستان اسٹاک ایکس چینج نےآج سے کام شروع کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز ایک ہو کرپاکستان اسٹاک ایکس چینج بن گئی ۔ اسٹاک ایکس چینج نے نئے اندازمیں آج…

مہنگی ترین سعودی کمپنی اپنے حصص بیچنے کو تیار

تیل کی قیمیتوں میں خاطر خواہ کمی کو جواز سمجھ لیں یا پھر سعودی ایران تعلقات کو، نتیجہ یہ ہے کہ سعودی عرب اپنی بیش قیمت کمپنی aramco کے IPO کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ اس خبر کے آتے ہی دنیا کی سٹاک مارکیٹوں میں سنسنی پھیل گئی ہے۔…

دنیا بھر میں 2008 کے جیسا معاشی بحران پیدا ہوسکتا ہے، امریکہ

امریکی ماہر معاشیات اور بینکار جارج سوروس نے خبردار کیا ہے کہ چین میں اقتصادی سست روی کے باعث دنیا بھر میں 2008 کی طرح کا معاشی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔سری لنکا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جارج سوروس کا کہنا تھا کہ چین کو اپنی معیشت میں بڑے…

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی۔۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015 کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے…

دسمبر2015 میں مہنگائی کی شرح میں 2۔3 فیصد تک کا اضافہ

پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر دسمبر میں انفلیشن میں 0.6 فیصد کمی آئی جبکہ نومبر میں یہ شرح 0.6فیصد اور دسمبر 2014میں یہ1فیصد کم ہوئی تھی۔اعدادوشمار کے مطابق اشیائے خوراک کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ سالانہ بنیادوں پر 2.7فیصد اضافہ جبکہ…