شیخوپورہ میں طالبعلموں سے بھری اسکول بس الٹنے کی اطلاع!

شیخوپورہ -شیخوپورہ میں جی ٹی روڈپرراناٹاون کے قریب سکول بس الٹ گئی ہے، حادثے میں 30 طلبہ سمیت 33 افرادشدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ حادثہ بس کاٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ہے،سکول بس میں 100 کے قریب طلبہ اور اساتذہ سوارتھے۔ زخمی…

پارا چنار دھماکے کے بارے میں خوفناک انکشاف سامنے آگیا!

پارا چنار-پارا چنار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 25افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ 30سے زائد زخمی ہیں تاہم اب انکشاف ہواہے کہ صبح ساڑھے سات بجے بم ڈسپوژل سکواڈ نے علاقے کو کلیئر قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ نے پاراچنار میں واقع سبزی منڈی…

ایک ہوٹل میں موجودگی کے باوجود نواز راحیل ملاقات نہ ہوئی، معروف صحافی کا انکشاف!

ڈیووس -وزیراعظم نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے بعد اس وقت لندن میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں تاہم کالم نگار اور سینئر صحافی سہیل چوہدری کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق آر می چیف راحیل شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ایک ہی ہوٹل میں ٹھہرے…

شیخ رشید کس بڑے چینل کے اینکر پرسن بننے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد: معروف سیاستدان شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بہت سے میڈیا ہائوسز سے اینکر پرسن بننے کے لیے آفرز آرہی ہیں تاہم پہلے انہوں نے یہ آفرز ٹھکرا دی تھیں لیکن اب وہ سنجیدگی سے ایک بڑے میڈیا ہائوس کے لیے اینکرنگ کرنے کا سوچ رہے…

گھرہے نہ میٹر،محکمہ سوئی گیس نے 6لاکھ 90ہزار روپے کابل بھجوادیا ، شہری عدالت پہنچ گیا !

لاہور۔ گھرہے نہ میٹر،پھر بھی محکمہ سوئی گیس نے 6لاکھ 90ہزار روپے کابل بھجوادیااورستم بالا ستم کہ بل کی عدم ادائیگی پرمقدمہ بھی درج کروادیاگیا۔متاثرہ شخص اللہ وسایاانصاف کے لئے سیشں عدالت پہنچ گیا،ایڈیشنل سیشن جج سعد رفیق نے آئندہ سماعت پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ ایڈیشنل…

بلاول بھٹو زرداری اپنے مخالفین کے لیے سیاسی خوف کا نیا نام بن چکے ہیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی ۔ مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیونے کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں دیکھیں، پاناما لیکس کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے وزراشریف خاندان کا دفاع کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز نے اپنے 21ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے!

کوئٹہ۔ سوئی میں کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز نے اپنے 21ساتھیوں سمیت سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہتھیار ڈالنے والوں میں فرار ی کمانڈر قادر اور امام بخش شامل ہیں اور یہ گیس پائپ لائن سمیت قومی تنصیبات اور فورسزپرحملوں میں ملوث تھے:۔…

انصاف کی بروقت فراہمی عدلیہ کی ذمہ داری ہے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ مقدمات کی بروقت سماعت جج اور وکلا دونوں اور انصاف کی بروقت فراہمی عدلیہ کی ذمہ داری ہے جبکہ انصاف کی جلد فراہمی کے لیے مقدمات ملتوی کرنے کی روایت ختم کرنا ہوگی۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی…

محبوبہ کے چکر میں باپ نے بیٹی کو مار دیا !

گجرات: پیروشاہ میں باپ نے محبوبہ کے آشنا پر مقدمہ درج کرانے کے لیے 5 سال بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے پیروشاہ میں تھانہ دولت نگر کی حدود میں رہائشی شخص نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا…

تحریک چل پڑی ہے اب نہیں رکے گی ، بلاول کا 10 مارچ کو ملتان میں جلسے کا اعلان !

لاہور۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 10مارچ کو ملتان میں جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک اب چل پڑی ہے اب نہیں رکے گی ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سے یوسف رضا گیلانی،مخدوم احمدمحمود اور دیگر رہنماو¿ں نے ملاقات کی جس دوران بلاول…