بول ٹی وی میرے پیسے نہیں دے رہا،پیمرا کے خلاف بولنے والے مبشرلقمان نے پیمرا ہی سے مدد مانگ لی

اسلام آباد ۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے اینکرپرسن مبشر لقمان اورکھرا سچ پروگرام کی ٹیم کی طرف سے دائر کردہ شکایت کونسل آف کمپلینٹس…