خیبرپختونخواہ میں احتساب کمیشن آخری سانسیں لے رہا ہے، عمران خان کچھ نہیں کر رہے، صوبائی کمشنر کے انکشافات

پشاور(ارشد عزیز ملک) تحریک انصاف کا بے اختیار صوبائی احتساب کمیشن آخری سانسیں لینے لگا‘ 90روز میں احتساب کا نعرہ لگانے والے عمران خان کا احتساب…