کٹہرا اپنا اپنا

پانامہ کیس کی سماعت زور و شور سے جاری ہے۔ نیا بینچ بنا اور روزانہ کی بنیاد پہ سماعت بھی شروع ہو گئی۔ انصاف ہوتا نظر بھی آ رہا ہے۔ جو سب چھپائے بیٹھے تھے انہیں سب سامنے لانے پہ مجبور کر دیا گیا ہے۔ اور جو بناء دلائل کے…

پاکستانی تھنک ٹینک

معلوم کرنے سے بھی یہ جاننا بہت مشکل ہوگا کہ ہمارے ملک میں سوچ بچار کرنے والوں کی کیا اہمیت اور افادیت ہے۔ لکیر کے فقیر ہمارے ملک میں خوب دھوم مچاتے ہیں اور آؤ بھگت کے اہل ٹھیرتے ہیں۔ صحیح معنوں میں سوچ بچار کرنے والے لوگوں کو ان…

میری تو روح  بھی زخمی ہے

میں ایک کمہار ہوں ، مٹی سے کھیلنا میرا دن رات کا کام ہے ،  مٹی کے خوب صورت برتن بنانا ، ان کی تزئین و آرائش کرنا ہی  میری گذر اوقات کا باعث ہے ۔ لیکن اس مٹی ، اسی خاک سے میرے چند خواب بھی وابستہ تھے ،…

اکیسویں صدی کی تعلیم

یہ پچیس سال کا جوان ہے۔ تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ پڑھائی کی طرف مائل نہیں تھا لیکن کسی نہ کسی طرح ماں باپ نے چودہ سال تک تعلیم دلوا ہی دی۔ اس کے بعد ان کا خیال تھا کہ نوکری کر لے گا، مگر اس نے تو سوچ…

پی ایس ایل

طیبہ عنصر مغل جی تو ہم آج بات کرتے ہیں اپنی قوم کے اُن سپوتوں کی جن کی شہرت ان کے کھیل سے زیادہ ان کی بےایمانی کی وجہ سے ہے ،بلکہ بات اس ہی شعبہ کے لوگوں سے کیوں نہیں کی جائے  ،پی سی ایل کے ابتدا ئی میچز…

اسلام سے عداوت کیوں؟

کسی معاشرے میں کسی ایک فرد یا کسی ایک طبقے کا کسی دوسرے فرد یا دوسرے طبقے سے اختلاف رائے ہونا کسی اچنبھے کی بات نہیں بلکے یہ عین فطرت ہے مگر بسا اوقات یہ اختلاف اپنی علمی اور نظری حدود سے نکل کر ذاتی اور نجی حثیت اختیار کر…

ہندو میرج بل کی منظوری،مثبت پیش رفت

پاکستان کے قانون ساز اداروں میں طویل عرصے سے زیرِ التوا ہندو میرج بل بالآخر کار منظور کر لیا گیا۔ہندو برادری کی شادی اور اس حوالے سے دیگرخانگی معاملات میں درپیش مختلف قانونی و سماجی مسائل کے تناظر میں یقینناً یہ ایک مثبت پیش رفت ہے جس کا ہندو کمیونٹی…

صدقہ جاریہ

عبدل سبحان ریحان کی تربیت ایسے ماحول میں ہوئی تھی کہ غریب ولاچارلوگوں کی مدد کرنا اس کے من میں کوٹ کوٹ کربھراہوا تھا جیسے اُسی اچھے بُرے کی تمیز ہوئی تو غریبوں ، بزرگوں اور لاچاروں سے بے تحاشہ محبت نے اُس کے دل میں ایسے ڈیرے ڈالے تھے…

جنرل ضیاء  الحق کے ہمجولی

سابق آمرجنرل ضیاءالحق  (جس کو کچھ لوگ جنرل ضیاع بھی لکھتے ہیں)نے اپنے گیارہ سالہ اقتدار کے دور  میں منافقت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے تھے۔اقتدار پر ناجائز قابض ہونے سے پہلے تک سگریٹ پیتا تھا لیکن اپنے دورمیں سگریٹ پینا چھوڑ دیا، چندروز سائیکل پردفتر جاکر قوم کو بچت…

میں نے وہاں جادو دیکھا

ثمرین نقوی یہ ایک معمولی واقعہ تھا۔ اس کا کوئی ڈرامائی آغاز نہیں ہوا تھا۔ کہیں بھی ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے اہم سفر ہو گا۔ نہ کوئی بے چینی محسوس ہوئی، نہ حادثہ ہوا، نہ ہی کوئی آسمانی آوازیں سننے کو ملیں۔…