سبط حسن سے اختلاف، احترام کے ساتھ

سبطِ حسن لکھتے ہیں تھیوکریسی ریاست کی وہ قسم ہے جس میں حکومت کےقوانین احکامِ خداوندی سے منسوب کئے جاتےہیں،دوسرے لفظوں میں جس میں اقتدارِاعلی کےمالک ملک کے باشندے نہ ہوں اور عنانِ اقتدار اُنکے چُنے ہوئے نمائندوں کے ہاتھ میں ہو بلکہ سربراہِ مملکت کسی دوسرے ذریعے سے اقتدار…

حسن نثار کے نواز شریف پر خوفناک الزام کی حقیقت !

جیو ٹی وی کے معروف پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ نگاروں کے سامنے ایک سوال رکھا گیا کہ انڈیا کے پاکستان کے بارڈر پر حملوں کے کیا اسباب ہو سکتے ہیں۔اس سوال کے جواب میں تجزیہ نگاروں نے اپنی اپنی رائے پیش کی جس میں اکثریت کا یہ کہنا تھا…

جعلی دانشمندی

عدنان عامر جاوید چوہدری ایک اردو کالمسٹ اور ٹی وی اینکر پرسن ہیں ۔ انہوں نے اپنے کالموں کا مجموعہ 'زیروپوائنٹ' نامی کتاب کی شکل میں شائع کر کے بہت شہرت حاصل کر رکھی ہے۔ وہ جعلی دانشوری کا مظاہرہ کرتے ہیں اور لوگوں کی عجیب منطق کے ساتھ تعریفیں…

ہاشم قریشی کے مضمون کا جواب

ہاشم قریشی صاحب نے تحریک آزادیِ کشمیر کے بارے میں اپنے مضمون جو کشمیر کے ایک اخبار میں شائع ہوا ہے اس کے متعلق کیا جواب دیا جائے کہ ایک ایسا متنازعہ شخص جس کوبھارت پاکستانی ایجنٹ مانتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان اس کو بھارتی ایجنٹ ہونے کے ناتے گنگا…

کس پرچم کے سائے تلے؟

سینیئر صحافی اور کالم نگارجاوید چوہدری صاحب کا کالم ’اس پرچم کے سائے تلے‘ نظر سے گزراجس میں انہوں نے نواز شریف حکومت کی اچیومنٹس اور جلد مکمل ہونے والے منصوبوں اور ان کو عمران خان کی پاناما لیکس کے معاملے میں ’ہٹ دھرمی‘ سے پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ…

نامور اردو کالم نگاروں سے انوکھی ملاقات!

یہ کب ہوا ،کیسے ہوا ،اس کے متعلق تو پھر کبھی بات ہو گی ، ابھی آپ صرف اتنا جان لیں کہ جس جگہ کا میں آپ سے تذکرہ کر رہا ہوں یہ نہ جنت ہے نہ دوزخ ، نہ مادی ہے نہ مکمل روحانی ، بس آپ اصطلاح کے…

بھارت ستمبر میں پاکستان پر حملہ کر دے گا !اوریا مقبول جان کی پیشن گوئی

متنازعہ بیان داغنے میں ید طولیٰ رکھنے والے پروطالبان دانش ور اوریا مقبول جان نے ایک ٹی وی پروگرام میں یہ دعویٰ کر دیا ہے کہ ستمبر میں بھارت پاکستان پر حملہ کر دے گا ۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت کسی صورت یہ…

محترم ہارون الرشید صاحب، دور جدیدکےحکیم مقنع نہ بنیں !

حکیم مقنع اسلامی تاریخ کا ایک عجیب و غریب کردار ہے۔ وہ ہارون الرشید کے خلیفہ بننے کے تین سال قبل(783ء ) فوت ہو گیا۔ اپنے آپ کو ابو مسلم خراسانی کا جانشین سمجھتا تھا۔اس نے زرتشت اور اسلامی تصوف کا ایک ملغوبہ تیار کیا۔ اس کا شہرہ بطور ادیب…

سیکولرازم کے بڑھتے سائے 

سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کی علیحدگی ہے ۔جسے1851ء میں برطانوی لکھاری نے استعمال کیا تھا اصل میں یہ اصطلاح چرچ اور سیاست کو الگ کرنے کے لئے استعمال کی گئی تھی ۔پاکستان جس کی بنیادوں میں اسلام کے نام لیواؤں کا خون شامل ہے…

عامر لیاقت صاحب کا بھلا قصور ہی کیا ہے؟

افسوس ہم پر أور افسوس ہماری جہالت مآب برداشت پر کہ جنھوں نے شہرت کو خدا کہا اور چند ٹکوں کی خاطر وہ کچھ بھی برداشت کر گئے کہ کسی مہذب عہد میں شاید ہی کسی انسان نے یہ برداشت کیا ہو. افسوس کہ ہماری خود پر عائد کردہ اخلاقی…
12