فیشن شو میں بالی وڈ حسیناؤں کے جلوے

ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں بولی وڈ کی نامور اداکاراؤں نے شرکت کرنے کے ساتھ ریمپ پر واک بھی کی۔ اس دوران کئی بہترین ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جنہیں شائقین کی خوب داد ملی۔ کئی روز سے جاری لیکمے فیشن ویک میں بولی وڈ اداکارہ…