عروسی ملبوسات کے نئے ڈیزائن، دیکھیں فیشن شو کی جھلکیاں

نئی دہلی: ہندوستان میں انڈین کوئچر ویک نامی شاندار فیشن شو منعقد ہوا جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب عروسی ملبوسات پہن کر ریمپ پر خوب جلوے دکھائے۔فیشن شو میں حصہ لینے والے ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات کی نمائش کی اور شو میں موجود شائقین سے بھی خوب داد…

ووگ بیوٹی ایوارڈز 2016 کی جھلکیاں

ہندوستان کے نامور میگزین ووگ کے بیوٹی ایوارڈز 2016 میں اس سال اداکاراوں نے دلکش ملبوسات پہن کر شرکت کی۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ  ساتھ بولی وڈ اداکارائیں کترینہ کیف، کرشمہ کپور، پرینیتی چوپڑا بھی اس دوران شاندار انداز میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ اس دوران کئی اداکاراوں کو…

دنیا کے مہنگے ترین مکانات

لندن: دنیا کے انتہائی امیر ترین اور با اثر افراد کے مکانات کی قیمتیں اور وہاں موجود آسائشیں آپ کے ہوش اُڑادینے کے لیے کافی ہیں جب کہ ان مکانات میں رہنے والے افراد بھی خاص اور پوری دنیا میں اپنا غیرمعمولی اثرورسوخ رکھتےہیں۔ 11:کریسپی ہکس اسٹیٹ: 13 کروڑ 50…