اگر آپ موٹاپے سے بچنا چاہتے تو یہ پڑھ لیں !

کولمبس، اوہایو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ کولمبس میں واقع اوہایو کالج آف میڈیسن کے حکومتی ریسورس سینٹر کی ماہر…

زندگی میں کامیابی کا سب سے بڑا راز کھل گیا!

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ کامیابی کے لیے قسمت کے ساتھ ساتھ اچھے ذہن کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاہم ایک اور چیز اس حوالے سے بہت اہمیت رکھتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جب…

میگرین کا نیا طریقہ علاج دریافت ہوگیا!

تل ابیب، اسرائیل -جن افراد کو سر کا شدید درد یعنی میگرین لاحق ہوتا ہے وہی اس عذاب کو سمجھ سکتے ہیں لیکن اب ایک اسرائیلی کمپنی نے بازو پر باندھی جانے والی ایسی پٹی بنائی ہے جو اس بے بس کردینے والی کیفیت کو کم کرسکتی ہے۔ اس پٹی…

جواں اور کم عمر نظر آںے کا آسان ترین حل مل گیا!

کیا آپ اپنی عمر سے کم از کم دس سال چھوٹے نظر آنے چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو بس طرز زندگی کو بہتر بنالیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہاورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق درحقیقت اپنی عمر سے کافی کم نظر…

ہائی بلڈ پریشر سے بچاؤ کیلئے مفید پھل !

لاہور۔ بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر امراض قلب اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھانے کا اہم ترین عنصر ہے۔ امریکا میں ہونیوالی تحقیق کے دوران 90 ہزار کے لگ بھگ افراد کا 14 سال تک جائزہ لیا گیا جس کے دوران یہ بات سامنے آئی…

توند نکلنا کس جان لیوا بیماری کا باعث بن سکتا ہے

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا ذیابیطس جیسے جان لیوا مرض کا باعث بنتا ہے مگر کسی شخص کی توند نکل آئے تو اس کے لیے بھی یہ خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ میساچوسٹس…

انسانوں میں موٹاپے کی بڑی وجہ کا سراغ لگ گیا!

لندن -آپ نے فِکر میں دبلے ہونے کا محاورہ تو سنا ہوگا لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ مسلسل فکر اور ذہنی دباؤ کا عارضہ آپ کو موٹاپے کی جانب لے جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے شعبہ عوامی صحت ماہرین کے مطابق اس سے قبل وہ دریافت کرچکے ہیں…

پھولی ہوئی سانسوں کے لئے انتہائی مفید تیل !

وہ افراد جن کی صحت اچھی نہیں ہوتی اور ان کےروٹین کی عاداتیں بھی خراب ہوتی ہیں ایسی چیزوں کے باعث ان کو  رگوں کی بیماری لاحق ہوجاتی ہے۔ بہت دیر تک بیٹھے رہنا، زیادہ چہل پہل نہ کرنا، بازار کے غیر معیارکھانے کھانا، غذائیت کی کمی، ان تمام چیزوں…

اخروٹ مردوں کو سب سے بڑی بیماری سے نجات دلاتا ہے!

اخروٹ موٹاپے، ذیابیطس اور کئی امراض کے خلاف مفید قرار دیا جاتا ہے مگر اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ڈیل وئیر یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اخروٹ کھانے…

دانتوں سے اکثر خون نکلنا خطرناک بیماری کا باعث ہو سکتا ہے

کیا آپ کے مسوڑوں سے اکثر خون نکلتا رہتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔ یہ انتباہ نیدرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مسوڑوں کے امراض یا دانت کے گرد…