انسان کو موت سے پہلے کیا نظر آتا ہے؟

نیویارک سے تعلق رکھنے والے 88 سالہ ایک بیمار شخص کو موت چند دن پہلے ایک رات انتہائی واضح اور حیران کن خواب نظر آیا جس میں وہ کسی نامعلوم مقام پر ڈرائیونگ کررہا ہوتا ہے اور اسے اپنی مرحوم ماں کی آواز سنائی دیتی ہے ' سب ٹھیک ہے،…

الٹراساؤنڈ کے بغیر بچوں کی جنس معلوم کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت، طبی تحقیق کا حیران کن دعوی

ویسے تو پیدائش سے قبل بچے کی جنس کا تعین الٹراساﺅنڈ سے ہی ممکن ہوتی ہے مگر حمل سے قبل خاتون کا بلڈ پریشر بھی اس کی پیشگوئی میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ٹورنٹو کے ماﺅنٹ سینائی ہاسپٹل…

وہ عام عادت جو آپ کے جگر کے لیے نقصان دہ ہے!

جگر جسم کا چند بڑے اور اہم ترین اعضاءمیں سے ایک ہے جو کہ خون کی صفائی، زہریلے مواد کے جسم سے اخراج، غذائیت کو توانائی میں بدلنے اور وٹامنز وغیرہ کو ذخیرہ کرنے سمیت 500 اہم افعال سرانجام دیتا ہے۔ مگر کیا آپ کی اس کی صحت کا خیال…

اپنڈکس بے مصرف نہیں، نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوگیا!

ایریزونا -ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے ایک عرصے تک بے مصرف قرار دییے جانے والا اپینڈکس بہت کارآمد ہے اور اس میں جسم کے لیے مفید بیکٹیریا کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اپینڈکس  انسان کی بڑی اور چھوٹی آنت کے سنگم…

بھوت نظر آنے والے اس بھارتی بچے کی اصلیت آپ کا دل دہلا دے گی!

کولکتہ -بھارت کا ایک نومولود بچہ ایسی بیماری میں مبتلا تھا جس سے اس کی کھوپڑی میں پانچ لیٹر سے زائد پانی بھر گیا تھا لیکن ڈاکٹروں نے کامیابی سے بچے کے سر سے ساڑھے تین لیٹر سے زائد پانی نکال دیا۔ اس بچے نام ریتیونجے داس ہے جو 7 …

سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لیے موبائل فون ایپ تیار

لندن -برطانوی ماہرین نے گیم کی شکل میں ایک ایسی اسمارٹ فون ایپ تیار کرلی ہے جس کا مقصد سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ’’سگ بریک فری‘‘ (CigBreak Free) نامی اس سادہ سی ایپ میں ایک گیم ہے جس کے دوران کھیلنے والے کو کم…

جسم میں خون جمنے کی 9 علامات!

کئی بار رگوں میں خون کا جمنا اچھا ہوتا ہے خاص طور پر اگر آپ زخمی ہو اور خون کا بہاﺅ روکنا چاہتے ہو۔ مگر اکثر اوقات خون کا جمنا یا کلاٹ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے خاص طور پر اگر وہ مسلز کے قریب شریانوں میں ہو۔ اگر…

جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کریں ورنہ آپ خطرناک بیماری کا شکار ہوجائیں گے!

پینسلوانیہ -جسم میں فولاد کی کمی کو فولادی انیمیا کہا جاتا ہے جس کے بدن پر منفی اثرات ہوتے ہیں لیکن اب نئی خبر یہ ہے کہ فولاد کی کمی سے سماعت بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کے خون…

اگر لمبے عرصے سے سردرد میں مبتلا ہیں تو آپ اس کمی کا شکار ہیں!

ہیلسنکی -فن لینڈ میں عوامی صحت کے بارے میں کیے گئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کے باعث لمبے عرصے تک سر میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے۔ یہ پہلا مطالعہ ہے جس میں طویل مدتی دردِ سر اور وٹامن ڈی کی…

بریسٹ کینسر کا انتہائی آسان علاج دریافت ہوگیا!

برلن-ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک مرکب چھاتی کے سرطان کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر بھی ہے جو بڑی مشکل سے قابو میں آتا ہے اور یہ…