ایڈز کے سب سے زیادہ مریض کراچی میں ہیں، رپورٹ میں خوفناک انکشاف

معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہوتا ہے اورسندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی رپورٹ مین حیران کن انکشاف کیا گیا ہے کہ ایڈزکے پاکستان میں سب…

گھریلو استعمال کی وہ چیزیں جو کینسر کا باعث بنتی ہیں

کراچی: ہر انسان فطری طور پر اپنے گھر کو دنیا کی سب سے پیاری اور محفوظ ترین جگہ سمجھتا ہے لیکن اسی گھر میں کینسر (سرطان) کی وجہ بننے والی چیزیں بھی موجود ہوسکتی ہیں۔ گھریلو استعمال کی ان اشیاء میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جن سے بار بار اور…

اے ٹی ایم کا استعمال آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے

اے ٹی ایم کا استعمال تو سبھی کرتے ہیں۔ بلاشبہ یہ انتہائی مفید ایجاد ہے جس نے کسی بھی وقتبینک سے نقد رقم کا حصول ممکن بنادیا۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اے ٹی ایم سے نقد رقم کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی آپ کے ہاتھوں…

حیرت انگیز بینڈیج، جو کہ آپ کو خطرے سے آگاہی دے گی

لندن -برطانوی سائنسدانوں نے زخموں پر لگائی جانے والی ایسی پٹی تیار کی ہے جو رنگ بدل کر کسی بھی انفیکشن سے خبردار کرسکتی ہے۔ اسے اسمارٹ بینڈیج کا نام دیا گیا ہے جو زخم، جلنے اور ناسور پر لگنے کی صورت میں خطرناک انفیکشن میں گہری پیلی رنگت اختیار…

منہ سے بدبو ختم کرنے کا انتہائی آسان قدرتی طریقہ

جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو کچھ ذرات ہمارے دانتوں میں پھنس جاتے ہیں اور ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو برش کرنے کے باوجود نہیں نکلتے۔دانتوں میں رہنے کی وجہ سے یہ ذرات گل سڑ جاتے ہیں اور منہ سے ناگوار بدبو کا باعث بنتے ہیں۔کئی…

اسمارٹ فون کی روشنی آپ کو اندھا کر سکتی ہے

اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ کی اسکرینوں سے خارج ہونے والی نیلی روشنی حیران کن حد تک طاقتور ہوتی ہیں جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ یہ روشنی ان ڈیوائسز کی اسکرینوں کو اتنا روشن کردیتی ہے کہ ہم انہیں دن کی روشنی میں بھی دیکھ…

ناشتے میں آئسکریم کھائی جائے تو کیا ہوگا؟ سائنسدانوں کا حیرت انگیز دعویٰ

ٹوکیو :ناشتے میں اگر کوئی آئسکریم کھانے کی پیش کش کرے تو انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ بھلا ناشتے میں آئسکریم کب کھائی جاتی ہے لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتے میں آئسکریم کھانے سے انسان کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔جاپان سے تعلق رکھنے والے…

اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا

اسلام آباد -پولیو وائرس دماغ اورریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں پرحملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور اس کے نتائج معذوری کی صورت میں سامنے آتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ…

رنگ برنگی سبزیاں دماغی صحت پر کیا اثر کرتی ہیں؟ حیرت انگیز تحقیق

ایتھنز -حال ہی میں رنگین سبزیوں اور پھلوں کے بارے میں ایک اہم انکشاف ہو اہے کہ ان میں موجود اجزا نہ صرف آنکھوں اور دل کے لیے بہتر ہوتے ہیں بلکہ بوڑھے افراد میں دماغی اور ذہنی صحت کو بھی برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ سرخ، پیلی اور…