' عمران خان کو چار کے ٹولے نے یرغمال بنا لیا'معروف کالم نگار اور مزاح نگار سید عارف مصطفیٰ کا تہلکہ خیز انٹرویو

سوال: کالم لکھنے کا آغاز کب ہوا اور وجہ کیا بنی؟ آپ جانتے ہیں کہ کالم نگاری ایک باؤلے کیڑے کے کاٹنے کی وجہ سے شروع ہوتی ہے اورمیرے لیئے یہ سراغ لگانا مشکل ہے کہ اس کیڑے نے مجھے پہلی بار کب کاٹا تھا اور کیوں کاٹا تھا ۔۔۔…

برطانیہ میں مقیم اردو شاعری کی معتبرآواز بشریٰ بختیار خان سے گفتگو

انٹرویو: دنیا پاکستان بشریٰ بختیار خان شعری افق پر نمودار ہونے والی وہ شاعرہ ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں شعرشناسوں کو چونکا دیا ہے، آپ کے دو شعری مجموعے "دل کے موسم" اور "رسین" شائع ہوچکے ہیں- آپ اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں اورشعری سفر کی منازل…

میں اڑنا، ڈانس کرنا اور تیرنا چاہتی ہوں۔۔۔ کوک سٹوڈیو کی نئی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن سے گفتگو

مومنہ مستحسن "کوک سٹوڈیو" کے ایک نئی کردار کی شکل میں سامنے آئی ہیں نے پورے پاکستان کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ نیو یارک میں رہنے والی یہ پاکستانی گلوکارہ اور گانے لکھنے والی خاتون کے تمام خیالات اپنے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ سوال۔ اگر…

ڈونلڈ ٹرمپ انسانیت کے خاتمہ کی علامت ہیں۔  نوم چومسکی

(معروف دانشور نوم چومسکی سے اخبار'دی گارڈئین' نے تفصیلی گفتگو کی ہے جو من و عن قارئین 'دنیا پاکستان'کے لیے پیش خدمت ہے) اینکر: کیا آپ نے برطانوی ڈاکومنٹری the Divide دیکھی ہے جس کا آپ حصہ تھے؟ چومسکی: جی نہیں ابھی تک تو نہیں اینکر: یہ تو کافی عرصہ…

ایدھی کا یادگار انٹرویو : ایسی باتیں جو پہلے کہیں نہ پڑھی ہوں گی!

پاکستان کے مایہ ناز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو انسانیت کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام اور پاکستانی قوم سے بھی بہت محبت تھی۔ اپنی موت سے کچھ عرصہ پہلے انہوں نے ’وائس آف امریکہ‘ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ ’’میں نے 70 سے زائد ممالک…

عبدالستار ایدھی کا ایک نایاب انٹرویو

1951میں کھارادر کے علاقے میں 8x8کے ایک کمرے سے سماجی خدت کا آغاز کرنے والے نوجوان عبدالستا رایدھی نے اس وقت یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ آگے چل کر سماجی خدمت اور رفاہی کاموں کے حوالے سے نہ صرف اپنا بلکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرے…

ڈاکٹر یونس حسنی سے ایک ملاقات

ڈاکٹر یونس حسنی کا شمار جامعہ کراچی کے شعبۂ اردو کے نامور اساتذہ میں کیا جاتا ہے۔ تدریس، تحقیق اور خاکہ نگاری میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ تمام طلبہ و طالبات جنھوں نے اپنی زندگی کے کسی بھی دور میں سے ان سے تلامذہ فیض حاصل کیا ان کی شخصیت…

اردو پیار اور انگریزی نفرت کی زبان ہے-شمس الرحمان فاروقی

فاروقی صاحب نے ۲۰۱۳ میں اپنی کتاب The Mirror of Beauty جو کہ انہی کے ایک ناول ، کئی چاند تھےسر آسماں، کا انگلش ترجمہ ہے کا تعارف انگلش سپیکنگ کمیونٹی سے کروایا۔ ٹرانسلیٹرز کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں اپنی کتاب کا ترجمہ خود ہی کرنا پڑا ۔…

جو شاعری سماج سے نہ جڑی ہو وہ محض لفظی جادوگری ہے ، توانا لہجے کے معروف شاعر اشرف گل سے گفتگو

اردو شاعری میں اشرف گل کا حوالہ نہایت معتبر ہے، آپ ایک طویل عرصے سے شعر کہہ رہے ہیں اور جہاں جہاں اردو ادب کے قاری موجود ہیں، اشرف گل کا نام بخوبی جانتے ہیں- اشرف گل حقیقتا" اپنی ذات میں انجمن ہیں، سنجیدہ شاعری تو خوب کرتے ہی ہیں،…
12