ویلنٹائن ڈے کے لیے ایک نظم

خود خدا محبت ہے گھر کے سونے آنگن میں رونقیں محبت سے دِل کی ویراں بستی میں راحتیں محبت سے بزمِ کیف و مستی کی شدتیں محبت سے تیرے میرے جذبوں کی حِدتیں محبت سے مامتا کے ہونٹوں پر اِک دعا محبت ہے باپ کے بڑھاپے کا آسرا محبت ہے…

بانو قدسیہ کی زندگی پر ایک نظر !

لاہور۔ معروف ادیبہ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد لاہور آ گئیں تھیں۔ ان کے والد بدرالزماں ایک گورنمنٹ فارم کے ڈائریکٹر تھے اور ان کا انتقال 31 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔ اس…

بانو قدسیہ نے راجہ گدھ کس کو کہا، آپ حیران رہ جائیں گے

یہ اقتباس بانو قدسیہ کے ایک انٹرویو سے لیا گیا ہے دیکھیے میں آپ کو دوسرے ناولوں کی بات تو بعد میں بتاؤں گی، میں ’راجہ گدھ‘ کے متعلق آپ کو بتا سکتی ہوں۔ آج وہ سترہ اٹھارہ سال سے سی ایس ایس کے امتحان میں لگا ہوا ہے۔ ڈاکٹر…

اکرم قریشی ۔۔۔ شخصیت و فن

’’اپنے سرخروجانشین جناب منشاء فریدی کے ذوق مطالعہ کے لیے ۔۔۔! جی ہاں ۔۔۔ یہ وہ جملہ ہے جو ایک تحقیقی و تاریخی اہمیت کی حامل کتاب پر میرے استاد محترم فرید ساجد نے اس وقت رقم کیا۔ جب انہوں نے تا ریخی و تحقیقی کا رنامہ ( اکرم قریشی…

برطانیہ میں مقیم اردو شاعری کی معتبرآواز بشریٰ بختیار خان سے گفتگو

انٹرویو: دنیا پاکستان بشریٰ بختیار خان شعری افق پر نمودار ہونے والی وہ شاعرہ ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں شعرشناسوں کو چونکا دیا ہے، آپ کے دو شعری مجموعے "دل کے موسم" اور "رسین" شائع ہوچکے ہیں- آپ اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں اورشعری سفر کی منازل…

راؤ قاسم علی شہزادکی یاد میں جگنو امن مشاعرہ کا انعقاد

لاہور( پریس ریلیز) الحمرا ادبی بیٹھک، دی مال، لاہور میں سالِ نوکی اولین ساعتوں میں پہلاماہانہ مشاعرہ /ادبی نشست،بیاد۔ راؤقاسم علی شہزاد(جگنو) جگنو امن مشاعرہ کا انعقاد الحمراء ادبی بیٹھک، دی مال ، لاہور میں منعقد کیا گیا۔جس کی صدارت ایگزیکٹو ڈائریکٹر،الحمرا آرٹس کونسل معروف علمی، ادبی، شخصیت،کیپٹن(ر) عطا محمد…

’’آنگن کی خوشبو ‘‘

افسانہ نثری ادب کی نمایاں ترین صنف ہے جس نے اپنی دلکشی اور دلپذیری کی وجہ سے ادب میں اپنا مقام بنا لیا ہے۔ جب کوئی افسانوی مجموعہ شائع ہوتا ہے تو ادباء کی دلچسپی ہوتی ہے کہ اسے پڑھ کر اپنے ذوق کی تسکین کی جائے ۔ ایسے میں…

آج قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117 واں یوم ولادت ہے

لاہور -پاکستانی قومی ترانے کے خالق شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا آج (ہفتے کو) 117واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری کے یوم ولادت کے سلسلے میں آج ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ حفیظ جالندھری معروف شاعر، نثر نگار تھے، ان کی…

چارچاند کی سراپا نگار،نیلم احمد بشیر

26 دسمبر 2016 کی خنک بھری چمکیلی شام لاہور کے گرد و پیش کو چمکاتے ہوئے ایمبیسیڈر ہوٹل کے ہال میں بھی اتر چکی تھی جہاں پنج ریڈیو یو ایس اے کی پانچ سالہ تقریب جاری تھی ،جس میں شریک لاہور کے ادبی ، سماجی اورشوبز سے تعلق رکھنے والے…