ن لیگ نے جھنگ سے ضمنی الیکشن کے لیے آزاد ناصر انصاری کو ٹکٹ جاری کر دیا

جھنگ )حبیب الرحمن( پاکستان مسلم لیگ ن نے  جھنگ  شہری  حلقے کی نشست  پی پی 78  کے  ضمنی انتخابات کیلئے  کونسلر  حاجی  آزاد ناصر انصاری کو ٹکٹ  جاری کردیا ہے.. یہ  امر قابل ذکر ہے کہ  آزاد ناصر انصاری  کو  جھنگ کے دونوں  شیخ  گروپ ,شیخ اکرم گروپ اور شیخ…

جھنگ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرطارق سعید اسلام آباد میں انتقال کر گئے

جھنگ(حبیب الرحمن)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید آج الشفا ہسپتال اسلام آباد میں دوران علاج انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کے پسماندگان میں بیوی اور پانچ بچے شامل ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل صبح نو بجے ان کے آبائی گاؤں چک گوانسانوالا میں ادا کی جائے گی-ڈاکٹر طارق سعید بہت ہی…

گوجرانوالہ: شہریوں نے اغوا کار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا!

تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ محلہ غازی پورہ میں مبینہ اغوا کار ایک بچے کو پیسے دے کر چیز دلانے کے بہانے ساتھ لے جا رہا تھا جسے اہل علاقہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گوجرانوالہ (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں شہریوں نے بچے کو اغوا کرتے ہوئے مبینہ اغوا کار…

بلوچستان کے لکھاری محمد صدیق مدنی کا اعزاز

چمن-نئی لگن میڈیا فورم پاکستان کے زیراهتمام مقابله مضمون نویسی مرحبا رمضانالمبارک 2016کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے لکھاریوں نے اپنے مضامین بھیجے، منصفین کے مطابق اس مقابلے میں بلوچستان کے شهر چمن کے لکھاری مولوی محمدصدیق مدنی نے اول پوزیشن حاصل کی.صدیق مدنی دینی موضوعات پر…

پہلے محبت کی شادی کی ، پھر سانپ ڈسوا کر مروا دیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں محبت کی ناکامی کا دلخراش واقعہ ۔ ملزم عابد نے آٹھ ماہ قبل نورین سے محبت کی شادی کی لیکن پھران میں لڑائی جھگڑے شروع ہو گئے۔ یہ عابد کی دوسری شادی تھی۔چندروز قبل ان کے درمیان تلخی ہوئی تو پہلے عابد نے نورین کو…

اداکار رنگیلا کے پلاٹ پر قبضہ، فیصل کریم کنڈی کے خلاف نیب کی کاروائی شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (عنایت عادل) فرنٹ مینوں نے لٹیا ڈبو دی، کنڈی کے سر پر نیب کا کنڈا منڈلانے لگا،، ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی ، سیف الرحمان اور اسحق ڈار کے ساتھ ساتھ میاں نواز شریف کے خلاف بھی تحقیقات شروع، نیب کا گھیرا مزید تنگ،عنقریب…

سوات میں پاکستان مسلم لیگ ن کا مستقبل کالام سڑک سے وابستہ ہے

کالام(تجزیاتی رپورٹ:ایچ ایم کالامی سے) کالام سڑک کی عدم تعمیر ایک طرف مقامی لوگوں اور سیاحوں کے لئے مشکلات کا سبب بنی ہے تو دوسری طرف مختلف سیاسی پارٹیوں کے لئے پوائنٹ سکورنگ اور تنقید کی وجہ بھی بن چکی ہے۔ دو سال قبل ایم پی اے سید جعفر شاہ…

سیاح ہمارے مہمان ہیں ان کو ہر قسم تحفظ دینا ہمارا فرض ہے۔ایس۔ایچ۔او بحرین امتیاز علی

بحرین(ایچ ایم کالامی سے )گرمی شروع ہوتے ہی ملک بھر سے سیاحوں نے گرمی سے بچنے کیلئے سوات کے سیاحتی علاقوں بحرین اور کالام، اشو، مٹلتان، اتروڑ اور گبرال کے پُر فضا مقامات کا رُخ کرلیاہے۔ اسی سلسلے میں بحرین میں امن وامان سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔…

پشاور میں خواجہ سرا قتل: ہسپتال میں مردانہ یا زنانہ وارڈ کے چکر میں خوار

میڈیا رپورٹس کے مطابق علیشا کو حملے کے بعد پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ خیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں کی تنظیم ٹرانز ایکشن الائنس (ٹی اے اے) کے فیس بک پیج پر ہسپتال میں علیشا کے ساتھ غیر ذمہ دارنہ رویے کا کئی مرتبہ ذکر کیا…

سوات میں ٹرک الٹ گیا، سولہ افراد زخمی

کالام(ایچ ایم کالامی سے) سوات کے علاقہ مانکیال میں ٹرک الٹ گیا۔ سولہ افراد زخمی۔ تین افراد کو شدید زخمی حالت میں مدین سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بدقسمت خاندان روزگار کی خاطر پنجاب کے شہروں کو نقل مکانی کرچکے…