امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مل کر کام کریں گے۔ مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ عزم

فیصل آباد(محمد حسین سے) ادارہ امن و تعلیم اسلام آباد کے زیر اہتمام فیصل آباد میں تین روزہ ورکشاپ سے گفت گو کر تے ہوئے مذہبی رہ نماؤں نے کہا کہ معاشرے میں اصلاح کے لیے رویوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔شرکاء نے اس مشترکہ عزم کا بھی اظہار…

بحرین کو رول ماڈل بنایا جائے گا، ناظم بحرین

بحرین(نمائندہ خصوصی) بحرین میں یونین کونسل بحرین کا نائبرہوڈ کونسل کے افتتاحی تقریب کے خطاب سے نائبروڈ کونسل بحرین کے ناظن اور نائب ناظم نے عوام سے تمام مسائل کو مل کر حل کرنے کا عہد کیا ۔گزشتہ روز بحرین میں یونین کونسل بحرین کا نائبرہوڈ کونسل کے دفتر کا…

سب سے بڑی برائی کرپشن کا ناسور ہے، نائب امیر جماعت اسلامی ممتاز حسین

میرپورخاص( پریس ریلیز)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر ممتاز حسین سہتو نے جماعتِ اسلامی میرپورخاص زون 07سٹلائٹ ٹاؤ ن میں ماہانہ درس، قرآن دیتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے لیے سب سے بڑی برائی کرپشن کا ناسور ہے جس سے بچنا انتہائی ضروری ہے اور اس بیماری سے…

پانامہ میں قید پاکستانیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ

سوات (عدنان باچا)  پانامہ شہر میں گزشتہ9ماہ سے قید بارہ پاکستانیوں کے رشتہ داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے پیاروں کی با حفاظت بازیابی کے لئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ، جمعرات کے روز تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی کے رہائشیوں کے سوات پریس کلب کے سامنے…

شکردرہ میں پوسٹ ماسٹر کی تبدیلی سے پنشنرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

شکردرہ( بشیر احمد راہی سے ) شکردرہ پوسٹ ماسٹر محمد طارق پوسٹ آفس اور پنشنرزکے لیے بہتر اقدامات اٹھا رہے ہیں جسکے ثمرات پنشنرز کچھ عرصہ بعد محسوس کریں گے تفصیلات کے مطابق صوبیدار ریٹایرڈ محمد لطیف نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ پوسٹ آفس شکردرہ میں پوسٹ…

اٹھارہ ہزاری میں مشکوک بھکاریوں کے خلاف ایکشن کا مطالبہ

اٹھارہ ہزاری ( عبدالرحمن حیدری) مشکوک پیشہ ور بھکاری اور پھیری لگانے والوں نے لاؤ ڈ اسپیکر سے عوام کا سکون چھین لیا ریڑھی بان علی الصبح گدھا گاڑوں پر نصب لاؤڈ اسپیکر پر ا ونچی آوازوں میں سبزی کپڑا فروخت کر نے کی صدائیں لگاتے ہیں لاؤڈ اسپیکر اتروائے…

نام نہاد جمہوریت نے کرپشن کو فروغ دیا ہے،تحریک جوانان پاکستان

کراچی کے دو روزہ دورے پرآئے تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ گل نے کہا کہ پانامہ لیکس نے جہوریت کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کو بے نقاب کردیا ہے ،ایک جانب انڈیا ملک عزیز کے خلاف تخریبی و دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے تو…

شانگلہ سے افغانی دہشت گرد گرفتار

شا نگلہ( عدنان باچا) شانگلہ پولیس نے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کا تعلق افغانستان کی جہادی تنظیم امارات اسلامی سے ہے ۔دہشت گرد امیر مقام سمیت ڈی ایس پی پر بم دھماکوں میں ملوث ہے۔ ضلعی پولیس آفیسر شانگلہ راحت اللہ خان نے اپنے دفتر الپوری…

خیبرپختونخواہ میں یہودی حکومت چل رہی ہے ، مولانا فضل الرحمان

سوات ۔ ( عدنان باچا ) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت پر یہودی لابی مسلط ہے ملک میں حکمرانوں کی تبدیلی میں انٹر نیشنل نیٹ ورک ملوث ہیں جوکہ سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ، اگر مرکزی…

فاٹا ریفارمز کمیٹی کا دورہِ کرم ایجنسی پاراچنار

رپورٹ-شفیق احمد اعلیٰ سطح فاٹا ریفارمز کمیٹی نے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور جناب سرتاج عزیز کے سربراہی میں پیر اٹھائیس مارچ کو گورنر ہاؤس پاراچنار میں عمائدین کیساتھ جرگہ کیا کمیٹی کے ممبران گورنر خیبر پختونخواہ جناب اقبال ظفر جھگڑا، وفاقی وزیر سفیران جناب عبدالقادر بلوچ وفاقی وزیر…