امرتا شیر گل۔۔ لاہور کی عظیم مصورہ!

ثنا ء اللہ احسن اس سال کے آغاز میں، جب میں نے لاہور کے کچھ قدیم گھروں، جہاں کبھی عظیم فنکار رہائش پذیر تھے، کے بارے میں تحقیق کا آغاز کیاتو میں ایک پنجابی فنکارہ امریتا شیرگل ، جس نے اس شہر میں اپنی زندگی کے دن پورے کیے تھے،…

کوہاٹ میں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

کوہاٹ(بشیر احمد سے )شکردرہ گورنمنٹ پرایمری سکول نمبر۳میں کمروں کی خستہ حالی،معصوم طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں اعلی حکام تک بارہا ہ فریاد پہنچائی مگر کوئی ٹس سے مس نہیں ہوتا ،2005 کے زلزلے میں کمروں کو نقصان پہنچا تھا مگر تاحال تعمیر نہیں ہوئی…

دیپالپور پریمیئر کرکٹ لیگ کا رنگا رنگ آغاز

دیپالپور پریمیئر کرکٹ لیگ کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عرفان اور عمران نذیر کے ہاتھوں ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیربرائے صنعت و پیدا وار راﺅ اجمل خاں اورممبر قومی اسمبلی ریاض الحق جج سمیت ہزاروں کی تعداد…

یہ ہے حویلی لکھا کا سرکاری سکول

حویلی لکھا(ظفر اقبال ظفر سے)تعلیمی اداروں کو محفوظ اور بہترسیکورٹی کے حوالے سے حکومت  کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ چاردیواری،پانی،نہ بجلی،ٹوٹی چھتیں،اکھڑے فرش،گرتی دیواریں، ،گورنمنٹ ایلمنٹری سکول دلیکے ،کی خستہ حال عمارت کبھی بھی زمین بوس ہو کر اساتذہ اور ظلباء کی قیمتی جانئیں لے سکتی ہے۔بچے کمروں…

الخدمت فائونڈیشن میرپور خاص کے زیراہتمام "صحت واک"

میرپورخاص( پریس ریلیز ) الخدمت فاؤنڈیشن میرپورخاص کی جانب سے ’’عالمی یومِ صحت‘‘ کے موقع پرصحت واک کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ واک کی قیادت الخدمت فاؤنڈیشن میرپورخاص کے صدر زاہد الرحمٰن نے کی ،جنرل سکریٹری اور مینیجر محمد خالد اور دیگر…

یوم صدیق اکبرؓ پر تحصیل اٹھارہ ہزاری میں عام تعطیل کا مطالبہ

اٹھارہ ہزاری(عبدالرحمن حیدری سے)22جمادی الثانی کو تحصیل اٹھارہ ہزاری میں یوم صدیق اکبرؓ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا مساجدوں سکولوں کالجوں مدرسوں میں قرآن خوانی کے ساتھ مقامی علماء کرام نے خلیفہ اول یار غار مزار نبی پاکﷺسیدنا حضرت ابو بکر صدیقؓ کی اسلام و امت محمدیہ کے…

اٹھارہ ہزاری- سالانہ میلے کی آڑ میں فحاشی

اٹھارہ ہزاری(عبدالرحمن حیدری سے) دربار پیر تاج دین ؒ المعروف پیر اٹھارہ ہزاری کے سالانہ عرس میلہ کی آڑ میں فحاشی کو فروغ دیا جا رہا ہے تفصیل کے مطابق پیر تاج دین ؒ کے دربار کے نزدیک قبروں کی بے حرمتی کی جا رہی ہے ہر وہ کام جو…

واپڈا ملازمین کی جوان لڑکی سے بدتمیزی، بھائی پر تشدد، باپ پرمقدمہ، ماں انصاف کے لیے دربدر

حویلی لکھا( ظفر اقبال سے )نذرانہ نہ دینے پر واپڈا ملازمین نے مبینہ طور پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر دیا۔جواں لڑکیوں سے بدتمیزی۔چھتوں اور کمروں کی تلاشی،دس سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد۔جاتے ہوئے بلاوجہ میٹر اتار کر لے گئے اور مقدمہ درج کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق۔محلہ…

یوتھ پارلیمنٹ حویلی لکھا کی جانب سے سانحہ لاہور کی مذمت

حویلی لکھا(ظفر اقبال سے )دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں معصوم بچوں کو شہید کرنے،ماؤں کی گودیں اجاڑنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امید کرتی ہے کہ امن پاکستان کا مقدر بنے گا۔یوتھ پارلیمنٹ پنجاب کے عہدیداران…

امام مسجد نے سود نہ دینے پرغریب کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

اٹھارہ ہزاری ( عبدالرحمن حیدری سے) ضلع جھنگ میں سود ی کاروبار کرنیوالے گروہ نے پریشان حال لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی،ضرورتمند افراد کی مدد کے بہانے ادھار رقم دیکر حیلے بہانے سے نہ صرف سود وصول کرتے ہیں بلکہ تمام حساب چکا دینے کے بعد بھی انہیں بلیک…