تحصیل اٹھارہ ہزاری:’’بنیادی مرکز صحت منڈے سید‘‘ میں سہولیات کا فقدان؛عمارت کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی۔

(حبیب الرحمن سے) اٹھارہ ہزاری چوک سے تقریباََ پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تحصیل کے نواحی موضع منڈے سید میں موجود بنیادی مرکزِ صحت مسائل کی آ ماجگاہ بن گیاتفصیلات کے مطابق سترہ موضعات کا اِکلوتا بنیادی مرکز صحت منڈے سید اکثر ہی مسائل کا شکار رہا ہے ۔ہسپتال…

دریائے جہلم کے کٹاؤ میں تیزی ،اٹھارہ ہزاری کا موضع کوٹ ملدیو اور منڈے سید کٹاو کی زد میں

(حبیب الرحمن سے ) تفصیلات کے مطا بق اٹھارہ ہزاری کے مضافاتی کوٹ ملدیو اور منڈے سید دریائے جہلم کے کنارے پر واقع ہیں ۔گزشتہ پانچ دنوں سے جہلم کے پانی کی سطح لگی اور اس کے ساتھ ہی کٹاؤ میں بھی تیزی آگئی ۔پانی کے اس اچانک بلند ہونے…

نوبیاہتا جوڑے کا غیرت کے نام پر قتل

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی بسمہ اللہ کالونی میں ایک گھر سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 25 سالہ خان اللہ محسود اور 23 سالہ ثمینہ کے ناموں سے…

لاہور۔ گارمنٹس فیکٹری میں آگ‘ لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر

لاہور-لاہور میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ملتان روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے تعمیراتی کام کے باعث فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچیں جس کے باعث لاکھوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ کے علاقے میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں…

بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش پر احتجاج

کراچی کے علاقے گارڈن عثمان آباد میں بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس کے مطابق اہل محلہ کے پہنچنے پر زیادتی کی کوشش کرنے والے دو افراد فرار ہو گئے۔واقعے کے خلاف 5 سال کی بچی کےگھروالوں نے اہل علاقہ کے ساتھ مل کر احتجاج کیا۔مشتعل افراد نے…

اولاد نہ ہونے پر سسرال نے بہو کو آگ لگا دی

قصور -قصور کے نواحی علاقے ہیڈ بلوکی میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر اولاد نہ ہونے پر بہو پر تیل چھڑک کر آگ لگادی، متاثرہ خاتون کو لاہورکے جناح اسپتال میں 24 گھنٹے بعد بھی ہوش نہیں آیا۔ پولیس نے سسر کو گرفتار کرلیا ۔ ورثاء کے مطابق 24 سالہ…

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ پر عمل درآمد کا فیصلہ

کوئٹہ-بلوچستان حکومت نے امن و امان کے قیام کیلئے کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرکا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد 80 کروڑ کی لاگت سے ڈرون کیمروں سمیت ایچ ڈی کیمرے لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈرون کیمروں سے جلسوں اور جلوسوں…

ساہیوال ، غیرت کے نام پر دو اور قتل

لاہور: پنجاب پولیس کو ضلع ساہیوال کے گاؤں نورشاہ میں بظاہر غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں کو قتل کرنے والے شخص کی تلاش ہے.خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ محمد آصف نے 4،5 سال قبل اپنی والدہ کو بھی قتل…

کراچی- لیاری گینگ کے تین ملزمان گرفتار

کراچی -انسداددہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔تفصیل کے مطابق سی ٹی ڈی نے صفورا گوٹھ کے قریب کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے تین ملزمان کو گرفتار…

لاہور، جناح ہسپتال سے دو دن کی بچی لاپتہ

لاہور کے جناح ہسپتال میں سے دو دن کی بچی لاپتہ ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کی رہائشی شازیہ کے گھر دو روز قبل بیٹی پیداہوئی جسے جناح ہسپتال کے لیبر روم سےمبینہ طور پر  اغواءکر لیاگیاہے جس کے باعث بچی کی ماں شدید صدمے کی حالت میں…