حویلی لکھا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کسی مسیحا کا منتظر

حویلی لکھا (نما ئندہ خصوصی)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کسی مسیحا کا منتظر ڈاکٹرز ،لیڈی ڈاکٹرز و دیگر عملہ کی شدید کمی ایمبولینس سروسز بند جدید مشینری نا ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا اور گردنواح کی لاکھوں کی آبادی کو علاج معالجہ…