کیا سیکس کا محبت سے تعلق ہے ؟ اہم سوال کے بارے حیرت انگیز سروے !

ایک بھارتی ادارے نے اپنے ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں یہ سروے کیا ،ممبئی ، کلکتہ ، دہلی ، بنگلور، احمد آباد اور چنائی شامل ہے۔یاد رہے کہ یہ سروے خواتین سے کیا گیا ہے ۔ دو ہزار خواتین سے مختلف سوال کیے گئے۔ کچھ سوالات یہاں درج کیے…

ایک ایسا ملک جہاں قیدیوں کے جسمانی اعضا نکال لیے جاتے ہیں

یہ تحقیق مکمل کرنے اور لکھنے کا اعزاز ایک کینیڈین محقق ڈیوڈ کلگور، ہیومن رائٹ لائیر ڈیوڈ ماٹاس اور جرنلسٹ ایتھن گٹمین کے پاس ہے جو ایشین ممالک کے میڈیکل غلطیوں کو سرعام ایکسپوز کرنے کے عزم سے کام کر رہے ہیں، انہوں نےدس سال پر محیط اپنی ایک ریسرچ…

فیس بک پر خواتین بہادر، مردبزدل

محققین کے مطابق، پتا چلا کہ مرد اور خواتین فیس بک پر مختلف طریقے سے بات چیت کرتے ہیں، جبکہ مردوں کے مقابلے میں عورتوں کی طرف سے فیس بک پر استعمال کی جانے والی زبان زیادہ دوستانہ، شائستہ اور قابلِ قبول ہوتی ہے۔ ایک طرف جہاں خواتین گھر اور…

آج بھی دنیا میں ساڑھے4کروڑ غلام ہیں : سب سے زیادہ بھارت میں !

سڈنی میں قائم واک فری فاونڈیشن کے2016 کے لیے غلاموں سے متعلق عالمی انڈیکس کے مطابق یہ وہ غلام ہیں جن سے اس جدید دور میں بھی جبری طور پر فیکٹریوں، فارمز اور کانوں میں جبری مشقت کروائی جاتی ہے یا پھر انھیں جنسی مقاصد کے لیے زبردستی استعمال کیا…

دنیا میں سب سے زیادہ پاگل بھارت میں :امریکی سروے

چین اور بھارت میں ایک تہائی سے زائد افراد ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں لیکن ان میں سے بہت کم افراد کو طبی امداد کا حصول ممکن ہو پاتا ہے۔ بھارت میں سن دو ہزار پچیس تک ذہنی مریضوں کی تعداد میں ایک چوتھائی اضافہ متوقع ہے۔ دنیا کی دو…

اپنی عادت سے جانیے کہ آپ کتنے ذہین ہیں ؟

سننے میں شاید عجیب لگے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ذہین افراد کے بہت کم دوست ہوتے ہیں یا یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ بہت کم دوست بناتے ہیں۔جی ہاں واقعی ویسے تو ہم سب ہی ایسے دوست بنانا چاہتے ہیں جو ذہین ہو مگر کچھ…

انرجی سیکٹر میں ایک عظیم انقلاب !ایک عظیم خوشخبری !!

انسان نے زیر زمین قوت وطاقت کے خزانے اجاڑنے کے بعد اب فضا میں موجود ذرائع پر کمندیں ڈالنی شروع کر دی ہیں ۔ لیکن اس کی تفصیل جاننے سے پہلے آپ چند اصطلاحیں سمجھ لیں ۔ فوسلز فیولز (Fossil Fuels )سے مراد ہے پٹرولیم، کوئلہ اور گیسز یعنی جو…