خواب میں قیامت دیکھنے کا کیا مطلب ہے؟ جانئے مولانا یوسف لدھیانوی سے

dream

خواب میں ہمیں بہت سی چیزیں حقیقت سے ہٹ کر نظر آتی ہیں اور یہ فیصلہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہوجاتا ہے کہ اس کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے ، عموما" خواب میں ہم جو اچھی چیزیں دیکھتے ہیں ان کی تعبیر اس کے برخلاف نکلتی ہے، اسی لیے کہا جاتا ہے کہ خوابوں کی تعبیر الٹ ہوتی ہے- مولانا یوسف لدھیانوی سے جب سوال پوچھا گیا کہ خواب میں قیامت دیکھنا کیسا ہے تو انہوں نے کہا کہ خواب میں قیامت کا دیکھنا انتہائی اچھی چیز ہے اور اس کی تعبیر یہ ہے کہ بہت جلد مشکلات سے چھٹکارہ مل سکتا ہے اور حالات بہتری کی طرف جاسکتے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *