برازیل کی لڑکیاں برہنہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئیں، ٹریفک بلاک ہوگئی

zeel

برازیلکی لڑکیاں اچانک اپنے آپ کو توجہ کا مرکز بنانے کے لیے نکل کھڑی ہوئیں۔ اپنے جسم کے سائز کی مناسبت کا مقابلہ جیتنے کے لیے کئی لڑکیاں صرف بکنیز پہن کر سڑکوں پر آ گئیں جس کی وجہ سے ساری ٹریفک بلاک ہوگئی ۔ ریو اولمپکس کے سالانہ' مس بم بم 'مقابلہ میں شرکت اور جیتنے کی متمنی یہ لڑکیاں ساو پالو شہر کے ایونیڈا پالسٹا سٹریٹ پر جمع ہوئیں اور ٹریفک کو رکنے پر مجبور کر دیا۔ عورتوں کے بیچ دوڑ کے مقابلے سے ساتواں سالانہ مقابلہ شروع ہوا جس میں برازیل کی مختلف ریاستوں کی عورتیں مد مقابل تھیں۔ آخر میں 15 عورتیں فائنل مقابلے کے لیے منتخب ہوئیں۔ مقابلہ میں شریک تمام خواتین نے صرف بکنی اور انڈرویر میں ملبوس تھیں جن پر ان کی متعلقہ ریاست کا نام لکھا تھا۔ ریو اولمپکس کے مقابلے شروع ہونے کے باوجود ان عورتوں نے توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ 27 فائنلسٹ عورتوں نے گلیوں کے اندر دوڑ لگائی اور اپنے جسم کے حسی اعضا کو ننگا رکھ کر داد وصول کی۔ اگلے تین ماہ تک فائنل کے لیے تیاری کے مراحل ہوں گے جس میں تمام عورتیں تمام ممکن طریقوں سے عوام کے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔ فائنل مقابلہ 9 نومبر کو منعقد ہوگا۔ اس سال اس مقابلہ میں ایک عورت اپنی بیٹی کے ساتھ پہلی بار اس مقابلہ میں حصہ لے گی۔ ماں برونا فراز کی عمر 35 سال جب کہ ان کی بیٹی ایڈوارڈو کی عمر 19 سال ہے۔ دونوں عورتیں 2 مختلف ریاستوں کی نمائندگی کریں گی۔
رواں سال 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے بھی کچھ مقابلے رکھے گئے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *