پنجاب میں اسکول کھل گئے

لاہور -پنجاب کے تمام سرکاری اسکول موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر کھل گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہوگئیں جس کے بعد اسکول کھل گئے۔ پہلے روز اسکولوں میں عام دن کی مناسبت سے حاضری کم رہی تاہم تدریسی سلسلے کے آغاز پر اسکولوں کی رونقیں پھر بحال ہوگئی ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *