کراچی میں مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Image result for ‫کراچی میں کالے بادل‬‎

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ ،گلشن اقبال ،گلستان جوہر اور اطراف کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیاہ بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے ہیں،جس کے باعث چھٹی کے دن بھی موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ گزشتہ روز بھی شہر بھر میں آندھی کے بادل جم کر برسے تھے ،تیز بارش سے ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں پانی جمع ہوگیا ،منڈی میں کیچڑ کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی کے ساتھ بدین ،تھر پارکر اور بلوچستان کے شہر حب میں بھی آج بادل خوب برسے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *