فیشن شو میں بالی وڈ حسیناؤں کے جلوے

Ma

ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں بولی وڈ کی نامور اداکاراؤں نے شرکت کرنے کے ساتھ ریمپ پر واک بھی کی۔

اس دوران کئی بہترین ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جنہیں شائقین کی خوب داد ملی۔

کئی روز سے جاری لیکمے فیشن ویک میں بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون، کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان نے حصہ لیا۔

24 اگست سے 28 اگست تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک کے آخری روز جلد ماں بننے والی اداکارہ کرینہ کپور خان نے بھی ریمپ پر واک کی۔

فیشن شو کے دوران ملبوسات کے ساتھ ساتھ زیورات بھی پیش کیے گئے — فوٹو/ اے ایف پی
فیشن شو کے دوران ملبوسات کے ساتھ ساتھ زیورات بھی پیش کیے گئے
بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ڈیزائنر سبیاسچی کا بنایا ہوا عروسی جوڑا زیب تن کیا — فوٹو/ اے ایف پی
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ڈیزائنر سبیاسچی کا بنایا ہوا عروسی جوڑا زیب تن کیا
بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور خان — فوٹو/ اے ایف پیبالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور خان
کرینہ کپور نے ماں بننے کی خبر کے بعد پہلی بار ریمپ پر واک کی — فوٹو/ اے ایف پی
کرینہ کپور نے ماں بننے کی خبر کے بعد پہلی بار ریمپ پر واک کی
کرشمہ کپور نے ہندوستانی ڈیزائنر ارچیتھا نرایانم کا ڈیزائن کردہ لباس پہنا — فوٹو/ اے ایف پی
کرشمہ کپور نے ہندوستانی ڈیزائنر ارچیتھا نرایانم کا ڈیزائن کردہ لباس پہنا
کرینہ کپور کا شو کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ کافی خوش تھیں — فوٹو/ اے ایف پی
کرینہ کپور کا شو کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ کافی خوش تھیں
بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے شو کے آخری روز شرکت کی — فوٹو/ اے ایف پی
بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے شو کے آخری روز شرکت کی
اداکارہ ردھیکا آپٹے نے ہندوستانی ڈیزائنر سروج جالان کے لیے واک کی — فوٹو/ اے ایف پی
اداکارہ ردھیکا آپٹے نے ہندوستانی ڈیزائنر سروج جالان کے لیے واک کی
ڈیزائنر سبیاسچی اور کرینہ کپور ریمپ پر موجود ہیں — فوٹو/ اے ایف پی
ڈیزائنر سبیاسچی اور کرینہ کپور ریمپ پر موجود ہیں
ماڈلز کو شائقین کی خوب داد موصول ہوئی — فوٹو/ اے ایف پی
ماڈلز کو شائقین کی خوب داد موصول ہوئی
بپاشا باسو شو کے آخری روز سفید ساڑھی میں نہایت دلکش نظر آئیں — فوٹو/ اے ایف پی
بپاشا باسو شو کے آخری روز سفید ساڑھی میں نہایت دلکش نظر آئیں :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *