وطن کا غدار سامنے آ گیا۔۔۔۔ ایک ایسے پاکستانی نے بھارت سے پناہ مانگ لی کہ جان کے آپ غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے

25

نئی دہلی ۔ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے رہنما براہمداغ بگٹی نے پاکستان میں علیحدگی پسند بلوچوں کے لیے بھارت سے سیاسی پناہ مانگ لی۔انہوں نے بلوچستان کی علیحدگی پسندکمیونٹی کے لیے بھارت کو اپنے دروازے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بلوچستان کامعاملہ دنیا کا سامنے پیش کرنے پر بھارتی وزیر اعظم کی کوششوں کو بھی سراہا۔اس نے استفسار کیا کہ نریندر مودی کا شکریہ ادا کرنا کوئی جرم ہے ؟۔ان کاکہنا تھا کہ بلوچستان کے معاملے پر نریندر مودی کے بیان کی تعریف کرنے پر ہمارے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔براہمداغ بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے معاملے پر 15اگست کو نریندر مودی کی جانب سے بیان ہمارے لیے روشنی کی ایک کرن کے مترادف ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *