وزیر داخلہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآ گئی

Image result for ‫وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی‬‎

اسلام آباد -صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے والد غلام قادر بگٹی مختصر علالت کے بعد اسلام آبا د کے ہسپتال میں انتقا ل کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے بیکڑ میں ادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق غلام قادر بگٹی چند روز سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ منگل کی شب انتقال کر گئے۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ئ اللہ زہری، صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی ، صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ نے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہا رکیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *