مسلح افواج کی مزار قائد پر حاضری

کراچی -قائد اعظم محمد علی جناح کی 68ویں برسی انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جبکہ اس موقع پر مزار قائد پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے پھول چڑھائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پورے ملک میں انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی گئی ،کموڈور بحریہ افتخار احمد نے چیف آف نیول سٹاف کی جانب سے مزار قائد پر پھولوں کا گلدستہ چڑھایا جبکہ اس موقع پر بحریہ کی جانب سے مزار قائد پر قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں پاک بحریہ کے جوانوں سمیت افسران نے بھی شرکت کی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *