شہباز شریف کی سالگرہ پرمریم نواز کا ویڈیو پیغام وائرل ہوگیا

اسلام آباد -پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پراپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے مجھے آپ کی آپ کی بھتیجی ہونے پر فخر ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اور بھی کئی شہباز شریف عطا کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میری دعا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کو اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا کریں ۔ جمعہ کے روز اپنے چچا اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے شہباز شریف کے لئے نیک پیغامات کا اظہار کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *