سعودی خواتین نے انوکھی درخواست جمع کروادی

Image result for ‫سعودی خواتین‬‎

ریاض -سعودی عرب میں خواتین نے مردوں کی سرپرستی کے نظام کو ختم کرنے اور اسے حکومت کے سپرد کرنے کیلئے ایک درخواست جمع کروائی ہے جس پر 14 ہزار سے زائد خواتین نے دستخط کئے ہیں۔ اس طرح کی پہلی اور بڑے پیمانے پر چلائی جانے والی مہم کو آن لائن ٹرینڈ کرنے والے ہیش ٹیگ پر ملنے والی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ درخواست جمع کروانے والی خاتون عزیزہ ال یوسف ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *