بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ محفوظ

Image result for ‫بھارتی فضائیہ کا طیارہ‬‎

نئی دلی -بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ پوکھران میں گرکر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں  دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ صحرائی علاقے پوکھران میں گرکر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی ہے ترجمان بھارتی فضائیہ  کا کہنا ہے کہ تربیتی طیارہ جیگوارپوکھران میں گرکر تباہ ہوا تاہم دونوں پائلٹ نے کود کر جان بچالی اور وہ مکمل طور پر محفوظ رہے جب کہ طیارہ گرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے حکم دے دیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *