آج وہی قوم کامیاب ہے جس کے پاس تعلیم کی سہولتیں ہیں، وزیراعلی پنجاب

Image result for ‫شہباز شریف‬‎

لاہور -وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ علم دینا صرف پیشہ نہیں بلکہ عبادت اورقومی ذمہ داری ہے۔ اساتذہ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انکا کہنا تھا کہ طالب عملوں کی فکری راہ متعین کرنے میں اساتذہ کا اہم کردار ہے اور آج وہی قوم کامیاب ہے جس کے پاس تعلیم کی سہولتیں ہیں، پنجاب کی میرٹ پالیسی کےباعث تعلیم کےشعبےمیں باصلاحیت افرادآگےآرہےہیں. انہوں نے مزید کہا کہ یہ دن اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگر کرتا ہے ،ااساتذہ کی عظمت کوسلام پیش کرتاہوں جوقوم کےمعماروں کی تربیت کرتےہیں, ۔پنجاب واحد صوبہ ہےجہاں اسکولوں کی سطح پرکمپیوٹرلیبزبنائی گئی ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *