"کیپٹن پلینٹ" کے شائقین کے لئے خوشخبری

max

لندن۔ نوے کی دہائی کی مقبول کارٹون سیریز "کیپٹن پلینٹ" کے شائقین ہو جائیں تیار کیونکہ کیپٹن پلینٹ ایک بار پھر آرہا ہے اپنی جادوئی طاقتوں کے ساتھ، اس بار فلم میں ٹائٹینک فیم سٹار لیونارڈو ڈی کیپریو مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو فلم میں دنیا کو آلودگی سے پاک کرنے کی مہم پر ہوں گے۔ پیراماؤنٹ فلمز کے مطابق فلم پر کام کا آغاز جلد شروع ہو جائے گا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *