مفتی عبدالقوی نے اچانک میرے گالوں کو چھو لیا، صحافی خاتون کا ہولناک انکشاف

sahafi

کچھ عرصہ قبل ایک خاتون رپورٹر ہنی طہٰ  قندیل بلوچ کے قتل کے بارے میں تحقیقات کے لیے مفتی قوی کے گھر گئی۔ وہاں جا کر انہیں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑ گیا جو وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔  تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے مبینہ طور پر بتایا کہ  مفتی عبد القوی انکے ساتھ بہت فری ہو رہے تھے اور یہ بات انہیں بہت تکلیف دہ محسوس ہو رہی تھی۔ گفتگو کے دوران وہ اچانک  میرے قریب آنے اور میرے گالوں کو چھولیا ۔انہوں نے مزید کہا:  "سب سے اہم سوال جو میں پوچھنا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ ایک غیرت کے نام پر قتل جس میں پورا خاندان شرکت کرتا ہے  اور اس کی وجہ اس عورت کی بے شرمی کی حرکتیں بتاتا ہے؟ یہ کہاں لکھا ہے کہ اگر کوئی عورت بُرا راستہ اپنائے تو اسے مار دیا جائے۔ عزت صرف عورتوں پر شروع اور ختم کیوں ہوتی ہے؟ "

source:http://fhmpakistan.com

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *