اسلام آباد ٹول پلازہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

Image result for islamabad toll plaza

اسلام آباد -تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد روکنے کے لئے موٹر وے کو اسلام آباد ٹول پلازہ سےہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے انٹری پوائنٹ پر موٹر وے کی بندش کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو نومبر کے احتجاج کے لئے تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد آمد روکنے کے لئے حکام نے موٹر وے کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے بند کردیا ہے جس کے بعد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، مسافر بھی پھنس کررہ گئے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *