پی ٹی آئی کارکنوں نے عام شہریوں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

Image result for ‫پی ٹی آئی نے گاڑیوں کو آگ لگا دی‬‎

صوابی: حضرو کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل مظاہرین نے عام شہریوں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے، اطلاعات کے مطابق پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں کا قافلہ جونہی حضرو کے مقام پر پہنچا، پی ٹی آئی کارکنوں نے موٹر وے پر کھڑی عام شہریوں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس سے یکدم چیخ و پکار مچ گئی-پرائیویٹ گاڑیوں کے مالکان دہائیاں دیتے رہے لیکن پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کی ایک نہ سنی اور اپنا غصہ نکالتے ہوئے گاڑیوں کو آگ لگا دی-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *