وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا غیر رسمی اجلاس

pm-sharif

اسلام آباد ۔ ملک میں سیاسی بحران کے بعدوزیر اعظم محمد نواز شریف حرکت میں آگئے،پی ایم ہاﺅس میں کابینہ کے غیر رسمی اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ڈیڈ لاک کے بجائے ڈائیلاگ کو آگے بڑھایا جائے،تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں سہولیات فراہم کی جائیں،اتحادیوں اور اپوزیشن سے رابطوں کو وسیع کیا جائے،تمام وزراءبحرانی کیفیت سے نکلنے کیلئے کردار ادا کریں،مسائل کا سیاسی اور جمہوری حل جمہوریت کا خاصہ ہے،ہنگامی کیفیت ملک کیلئے خطرناک ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *