اہل سنت والجماعت کے رہنما پر بڑی پابندی لگادی گئی

Image result for ‫تاج محمد حنفی‬‎

کراچی -محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت والجماعت کے مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا جس کا باضابطہ نوٹی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق  مولانا تاج محمد حنفی کو ڈی آئی جی ویسٹ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا جب کہ ان پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *